گلگت، جامع مسجد میں درس و تلاوت قرآن
اشاعت کی تاریخ: 5th, March 2025 GMT
مرکزی جامع مسجد میں بعد از ظہرین درس و تلاوت قرآن کا اہتمام امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ درس قرآن کے پروگرام میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوتی ہے اور علماء کرام سے درس قرآن سے فیض یاب ہوتی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت جامع مسجد میں درس و تلاوت قرآن کا پروگرام

اسلام ٹائمز۔ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں درس اور تلاوت قرآن کا سلسلہ جاری ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں یہ سلسلہ 30 رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔ مرکزی جامع مسجد میں بعد از ظہرین درس و تلاوت قرآن کا اہتمام امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ درس قرآن کے پروگرام میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوتی ہے اور علماء کرام سے درس قرآن سے فیض یاب ہوتی ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ہوتی ہے
پڑھیں:
آزاد ‘ محفوظ صحافت انصاف ‘ جمہوریت کی ضامن: سینیٹر عبدالکریم
لاہور (خصوصی نامہ نگار )مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے صحافیوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ آزاد اور محفوظ صحافت ہی معاشرتی شفافیت‘ انصاف اور جمہوریت کی ضامن ہے۔ اپنے ایک پیغام میں حافظ عبدالکریم نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور زبان ہیں۔ جو سچ کو عوام تک پہنچانے کے لیے دن رات جد و جہد کرتے ہیں۔ ان کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت‘ریاستی اداروں اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث نے حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ صحافیوں کے خلاف تشدد، دھمکیوں اور دباؤ کے تمام واقعات کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور مجرموں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ صحافت کی آزادی کو محدود کرنے کی ہر کوشش دراصل معاشرتی کمزوری کی علامت ہے۔