ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ اور بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار شہید
ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ اور بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار شہید
کیا گورنر بلوچستان صوبائی حکومت کارکردگی سے مطمئن نہیں؟کیا گورنر بلوچستان صوبائی حکومت کارکردگی سے مطمئن نہیں؟
حکومت بلوچستان نے درابن میں 4 لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردیںحکومت بلوچستان نے درابن میں 4 لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں
بلوچستان میں 2025 کی پہلی انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگیبلوچستان میں 2025 کی پہلی انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی
قومی پرچم کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانقومی پرچم کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہ ہونے دیں گے، وزیراعظمبلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہ ہونے دیں گے، وزیراعظم
بلوچستان: 8 فروری کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ، 3 عہدیدار گرفتاربلوچستان: 8 فروری کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ، 3 عہدیدار گرفتار
ورلڈ بینک کے منصوبوں پر بلوچستان کے تحفظات دور کریں گے، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یقین دہانیورلڈ بینک کے منصوبوں پر بلوچستان کے تحفظات دور کریں گے، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی یقین دہانی
وفاق کی جانب سے بلوچستان کے لیے مختص ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں تاخیر، وزیر اعلیٰ کا وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہوفاق کی جانب سے بلوچستان کے لیے مختص ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں تاخیر، وزیر اعلیٰ کا وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ
بلوچستان: اپوزیشن نے محکمہ تعلیم کی بریفنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا؟بلوچستان: اپوزیشن نے محکمہ تعلیم کی بریفنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا؟
بلوچستان دوران زچگی خواتین کے انتقال کی شرح سب زیادہ، 30 فیصد بچے غذائی قلت کا شکاربلوچستان دوران زچگی خواتین کے انتقال کی شرح سب زیادہ، 30 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار
قلات میں دہشتگردوں کی کارروائی پر وزیراعظم اور وزراعلیٰ بلوچستان کا اظہار مذمتقلات میں دہشتگردوں کی کارروائی پر وزیراعظم اور وزراعلیٰ بلوچستان کا اظہار مذمت
وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر زراعت کس بات پر آمنے سامنے آگئے؟وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر زراعت کس بات پر آمنے سامنے آگئے؟
بلوچستان حکومت کا نوجوان پائلٹس کی ٹریننگ کے لیے انقلابی اقدامبلوچستان حکومت کا نوجوان پائلٹس کی ٹریننگ کے لیے انقلابی اقدام
پی پی پی اراکین کا وزیر اعلیٰ بلوچستان پر عدم اعتماد کا اظہار؟پی پی پی اراکین کا وزیر اعلیٰ بلوچستان پر عدم اعتماد کا اظہار؟
جرمن قونصل جنرل کو کوئٹہ آنے سے کیوں روکا؟ گورنر بلوچستان نے سب بتادیاجرمن قونصل جنرل کو کوئٹہ آنے سے کیوں روکا؟ گورنر بلوچستان نے سب بتادیا
بارشوں اور برف باری میں کمی، کیا بلوچستان میں خشک سالی ہوسکتی ہے؟بارشوں اور برف باری میں کمی، کیا بلوچستان میں خشک سالی ہوسکتی ہے؟
بلوچستان: بارکھان میں مسلح افراد نے بسوں سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیابلوچستان: بارکھان میں مسلح افراد نے بسوں سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا
بلوچستان سے دوسرے صوبوں کو پھلوں سمیت اشیا خورونوش کی ترسیل معطلبلوچستان سے دوسرے صوبوں کو پھلوں سمیت اشیا خورونوش کی ترسیل معطل
بلوچستان میں 7 نہتے شہریوں کا قتل، ملک دشمن عناصر کا ایک اور واربلوچستان میں 7 نہتے شہریوں کا قتل، ملک دشمن عناصر کا ایک اور وار
بلوچستان کا کون سا زمینی راستہ سفر کے لیے محفوظ ہے؟بلوچستان کا کون سا زمینی راستہ سفر کے لیے محفوظ ہے؟
بلوچستان میں بڑھتے احتجاج کے سبب خوراک میں کمی کا خدشہ، قیمتیں بڑھنا شروعبلوچستان میں بڑھتے احتجاج کے سبب خوراک میں کمی کا خدشہ، قیمتیں بڑھنا شروع
بلوچستان میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہبلوچستان میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے سڑکوں پر ناکہ بندی، کیا صوبائی حکومت ناکام ہوچکی؟بلوچستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے سڑکوں پر ناکہ بندی، کیا صوبائی حکومت ناکام ہوچکی؟
کیا تاجکستان سے پانی بلوچستان لانا ممکن ہے؟کیا تاجکستان سے پانی بلوچستان لانا ممکن ہے؟
گورنر بلوچستان سے نیدر لینڈ کے سفیر کی ملاقاتگورنر بلوچستان سے نیدر لینڈ کے سفیر کی ملاقات
بلوچستان حکومت نے صوبے سے متعلق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بیان مسترد کردیابلوچستان حکومت نے صوبے سے متعلق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بیان مسترد کردیا
جب دھماکے ہوتے ہیں تو سب کو بلوچستان یاد آجاتا ہے، سرفراز بگٹیجب دھماکے ہوتے ہیں تو سب کو بلوچستان یاد آجاتا ہے، سرفراز بگٹی
بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی بندش کے باعث ایئر لائنز نے کرایے دگنے کر دیےبلوچستان میں قومی شاہراہوں کی بندش کے باعث ایئر لائنز نے کرایے دگنے کر دیے
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: گورنر بلوچستان بلوچستان حکومت بلوچستان میں صوبائی حکومت بلوچستان سے بلوچستان کے بلوچستان کا بلوچستان نے کی جانب سے وزیر اعلی کا فیصلہ کا اظہار حکومت کا کا وزیر کے لیے
پڑھیں:
پرائم منسٹر اسکیم 2025 کا آغاز، فری لیپ ٹاپ کیسے حاصل کا جاسکتا ہے؟
حکومت نے 2025 کے لیے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان بھر میں مستحق طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت نے ایک اور لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا
یہ اقدام پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت ’ Digital Youth Hub ‘کا حصہ ہے، جس میں طلبہ طلابات کو ٹیکنالوجی کی دنیا سے ہم آہنگ ہونے کے لیے ضروری تعاون فراہم کیا جائے گا۔
اسکیم کا یہ تازہ مرحلہ تمام ملک بھر کے طلبہ وطالبات کے لیے ہے۔ اس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ لیپ ٹاپس کی تقسیم خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی۔
حکومت کا یہ اقدام ملک بھر میں تعلیم، ڈیجیٹل مہارتوں اور مساوی مواقع کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
لیپ ٹاپ کے حصول کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہطلبہ و طالبات Digital Youth Hub پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں:
ویب سائٹ: www.pmyp.gov.pk
موبائل ایپ: Android اور iOS دونوں پر دستیاب ہے۔
ایپ کے لیے لنکس ڈاؤن لوڈ کریں:
اینڈرائیڈ : tinyurl.com/3y9czkpj
آئی فون: tinyurl.com/4hkykyx6
آخری تاریخدرخواست دینے کی آخری تاریخ 20 مئی 2025 ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پرائم منسٹر اسکیم 2025 فری لیپ ٹاپ