ٹیکسلا: حادثے میں خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو الگ لگا دی
اشاعت کی تاریخ: 24th, March 2025 GMT
—فائل فوٹو
پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں تیز رفتار ڈمپرکی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ ٹیکسلا شہر کے علاقے مارگلہ میں پیش آیا۔
کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والے 2 الگ الگ ٹریفک حادثات میں 1 بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 بچہ زخمی ہو گیا۔
واقعے کے بعد مشتعل ہجوم نے ڈمپر کو آگ لگا دی۔
حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کے ساتھ موجود بچہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کا قتل، فیملی سمیت 8 افراد گرفتار
راولپنڈی کے علاقے پیرو دھائی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا انکشاف ہوا ہے، علاقہ مجسٹریٹ قمر عباس نے خاتون کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔
عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق لڑکی کو قتل کیا گیا اس لیے لاش کا پوسٹ مارٹم کرنا ہے، مجسٹریٹ نے خاتون کے ورثاء کو بھی 26 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت کے حکم پر مقتولہ کی قبر کشائی کل کی جائے گی، خاتون کے قتل کے الزام میں 8 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ہونے والوں میں خاتون کی فیملی کے افراد بھی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر نے لڑکی کے گھر سے چلے جانے کا مقدمہ 21 جولائی کو درج کروایا تھا۔