Jang News:
2025-06-11@04:41:52 GMT

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کا کوئی وکیل پیش نہیں ہوا

اشاعت کی تاریخ: 26th, March 2025 GMT

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کا کوئی وکیل پیش نہیں ہوا

---فائل فوٹو 

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس پر سماعت کے لیے بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس پر سماعت ہوئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس کی سماعت کی۔

خاتون جج دھمکی کیس: بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے کسی وکیل کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے کیس کے جیل ٹرائل کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کو مراسلہ بھیجا ہوا تھا۔

جیل ٹرائل کے لیے لکھے گئے مراسلے کا جواب تاحال عدالت کو نہیں ملا۔

یاد رہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: پی ٹی آئی کی خاتون جج

پڑھیں:

چینی قونصلیٹ حملہ کیس؛ تفتیشی افسر 3 ماہ میں ایک گواہ بھی پیش نہ کر سکا

چینی قونصلیٹ حملہ کیس؛ تفتیشی افسر 3 ماہ میں ایک گواہ بھی پیش نہ کر سکا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 June, 2025 سب نیوز

کراچی میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں تفتیشی افسر تین ماہ میں کسی ایک بھی گواہ کو پیش نہ کرسکا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے اظہار برہمی کیا اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداددہشت گردی عدالت میں چائنیز قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر گزشتہ 3 ماہ میں ایک بھی گواہ کو پیش نہ کر سکا۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں چائنیز قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے گواہوں کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ گواہان کو کیوں پیش نہیں کیا جا رہا؟

عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

پراسیکوشن کا کہنا تھا کہ مقدمہ میں کالعدم بی ایل اے کے کارندے علی حسنین، عبدالطیف سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں، مقدمے میں کالعدم بی ایل اے کے سربراہ حربیار مری سمیت 16 ملزمان اشتہاری ہیں۔

چائینز قونصلیٹ پر نومبر 2018 کو حملہ ہوا تھا، حملے میں 3 دہشت گردوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، دہشت گردوں کے خلاف سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کررہے ہیں وفاقی بجٹ، پراپرٹی اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز کے پی کے 200 ارب کے سرپلس بجٹ کا کل حجم 2 ہزار ارب روپے ہوگا وفاقی بجٹ میں حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے کا فیصلہ وفاقی بجٹ میں16 منصوبے سندھ کے بجائے وزارت ہا ئوسنگ کو دے دیے گئے وفاقی بجٹ : کراچی واٹر سپلائی منصوبے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ مختص کرنے کی تجویز TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا‘بلاول
  • لوڈشیڈنگ ‘عدالت کی کے الیکٹرک کو جواب جمع کرانے کی مہلت
  • عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو پورے ملک میں احتجاجی تحریک کی تیاری کی ہدایت
  • چینی قونصلیٹ حملہ کیس؛ تفتیشی افسر 3 ماہ میں ایک گواہ بھی پیش نہ کر سکا
  • عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو
  • 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
  • 190ملین پاؤنڈ کیس؛بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
  • بانی سے کوئی ڈیل نہیں ،رہائی عدالت سے ہو گی، وفاقی وزیرریلوے
  • عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو
  • پی ٹی آئی کا وفاقی بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ