ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے موقع پر امام اور خطیب مسجدالحرام شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے خطبہ دیا۔ امام حرم نے تقویٰ اختیار کرنے، اللّٰہ کی عبادت اور اس کی خوشنودی کے لیے عمل کرنے کی دعوت دی اور کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے رمضان المبارک میں روزے کا حکم دیا تاکہ یہ رحمت و مغفرت کے نزول کا سبب بنے۔ 

انھوں نے کہا کہ ماہ رمضان ایمان کی تازگی اور تقویت سمیت استقامت اور تزکیہ نفس کا بہترین موقع ہے۔ امام کعبہ نے کہا کہ رمضان میں زکوٰۃ اور صدقات کی ادائیگی روزے دار کے لیے پاکیزگی کا ذریعہ ہے، زکوٰۃ و صدقہ غریبوں کےلیے خوراک کی فراہمی، اللّٰہ کی خوشنودی اور قربت کا عظیم ذریعہ ہے۔ امام کعبہ نے کہا کہ ماہ رمضان کے آخری ایام میں عبادات میں مشغول ہونا دعاؤں کی قبولیت کی سیڑھی ہے۔ انہوں نے کہا فطرہ ہر صاحب حیثیت مسلمان پر فرض ہے جو عیدالفطر کی نماز سے ایک یا دو دن قبل ادا کی جاسکتی ہے۔

کرپٹو ایئر ڈراپس کیا ہوتے ہیں؟ کیسے کام کرتے ہیں؟ وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: نے کہا کہا کہ

پڑھیں:

سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی

جامع مسجد گمبہ سکردو میں منعقد پروگرام میں علمائے کرام، سماجی، مذہبی، سیاسی و تعلیمی شعبے کی شخصیات، مختلف مسالک کے علماء، جوانوں اور کثیر تعداد میں مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گمبہ سکردو میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی کا اجتماع

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری بلتستان کے زیر اہتمام گمبہ سکردو میں امام خمینی کی 36 ویں برسی کے حوالے سے تعزیتی اجتماع منعقد ہوا۔ جامع مسجد گمبہ سکردو میں منعقد پروگرام میں علمائے کرام، سماجی، مذہبی، سیاسی و تعلیمی شعبے کی شخصیات، مختلف مسالک کے علماء، جوانوں اور کثیر تعداد میں مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔ برسی کی تقریب سے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر الحسینی، شیخ سجاد حسین مفتی، شیخ زاہد حسین زاہدی، شیخ ناصر رضا، احسان دانش و دیگر نے امام خمینی کے افکار پر خطاب کیا۔ مشہور منقبت و نوحہ خواں احمد رضا ناصری بھی خصوصی کلام پیش کی۔ پروگرام میں تحریک بیداری کے مرکزی و صوبائی قائدین شریک ہوئے۔

متعلقہ مضامین

  • گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس سے ملاقات
  • سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی
  • لاکھوں حجاج کرام حج مکمل، طواف الوداع کے لیے مکہ، پھر مدینہ روانہ
  • شی جن پھنگ کا میانمار کے رہنما کے ساتھ چین میانمار سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
  • عید کے موقع پر استعمال بڑھنے سے کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا
  • فیصل آباد: عید کے موقع پر افسوسناک واقعہ، دیرینہ دشمنی پر 3 افراد قتل
  • ڈیرہ اسماعیل خان، برسی امام خمینی
  • ڈیرہ، ایس یو سی کے زیراہتمام برسی امام خمینی
  • وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
  • وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان روانہ