گورنر ہاؤس سندھ میں ایرانی قاریانِ قرآن کی روح پرور تلاوت و نعت خوانی
اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT
تقریب میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سعید طالبی نیا، گورنر سندھ، علمائے کرام، سماجی و سیاسی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں ملکی سالمیت، امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گورنر ہاؤس سندھ میں ایرانی قاریانِ قرآن کی روح پرور تلاوت و نعت خوانی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سعید طالبی نیا کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ اتحادِ رمضان کی افطار ڈنر کی تقریب میں ایرانی قاریانِ قرآن نے روح پرور تلاوت و نعت پیش کی، جس نے شرکاء کے دلوں کو منور کر دیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران سعید طالبی نیا، گورنر سندھ، علمائے کرام، سماجی و سیاسی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یومِ القدس مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور امت مسلمہ کے اتحاد کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ 27 رمضان قیام پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، جس کی قدر کرنا اور ملک کی ترقی و استحکام کے لیے اتحاد کو فروغ دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ تقریب میں ملکی سالمیت، امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: گورنر ہاؤس سندھ میں ایرانی قاریان
پڑھیں:
سندھ طاس معاہدے کو منسوخ کرنا قابل مذمت ہے: سعید غنی
وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی—فائل فوٹووزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو منسوخ کرنا قابل مذمت ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔
سعید غنی کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کے چند لمحوں بعد بھارت نے غیرذمے دارانہ طریقے سے پاکستان پر الزام عائد کردیا، بھارت کے پاس ثبوت ہے تو پاکستان کو پیش کریں۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینا جانتا ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے دیر سے سہی لیکن نہروں کے مسئلے کا نوٹس لیا، اُمید ہے سندھ کے تحفظات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ منصوبہ ترک کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک میں حالات کو نارمل رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔