Islam Times:
2025-06-01@15:44:06 GMT

سکردو میں جمعۃ الوداع، پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع

اشاعت کی تاریخ: 30th, March 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

سکردو میں منعقدہ جمعۃ الوداع کو پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جا رہا ہے۔ سکردو مرکزی عیدگاہ میں جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی گئی۔ اس عیدگاہ میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش موجود ہے، تاہم جمعۃ الوداع کے موقع پر یہ عیدگاہ نمازیوں سے مکمل بھر چکی تھی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سکردو میں منعقدہ جمعۃ الوداع کو پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جا رہا ہے۔ سکردو مرکزی عیدگاہ میں جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی گئی۔ اس عیدگاہ میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش موجود ہے، تاہم جمعۃ الوداع کے موقع پر یہ عیدگاہ نمازیوں سے مکمل بھر چکی تھی اور سینکڑؤں لوگوں کو پھر بھی جگہ کم پڑ گئی۔ ایک اندازے کے مطابق اس اجتماع میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ اس حوالے سے ڈرون سے لی گئی خصوصی فوٹیج ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: جمعۃ الوداع عیدگاہ میں

پڑھیں:

اپڈیٹ: سکردو میں تکریم شہداء کانفرنس کی مزید جھلکیاں

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سالانہ شہداء کانفرنس سکردو میں جاری ہے۔ تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہان کانفرنس یادگار شہداء پر منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس خطاب کر رہے ہیں

سید ناصر شیرازی خطاب کرتے ہوئے

کاظم میثم خطاب کرتے ہوئے

انجمن امامیہ کے نائب صدر شیخ زاہد حسین زاہدی

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کا خطاب

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

سکردو میں تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سالانہ شہداء کانفرنس سکردو میں جاری ہے۔ تکریم شہداء و حمایت مظلومین جہان کانفرنس یادگار شہداء پر منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔ کانفرنس میں ایم ڈبلیو کے مرکزی و صوبائی قائدین شریک ہیں جبکہ سکردو اور شگر سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں شہداء کے خانوادے بھی شریک ہیں۔ سٹیج پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین، ناصر شیرازی سمیت دیگر قائدین موجود ہیں۔ انجمن امامیہ بلتستان کے ممبران بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔ شہدا کانفرنس سے انجینئر حمید حسین، رکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، سید مظاہر حسین موسوی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم نے خطاب کیا۔ تھوڑی دیر پہلے سینیٹر راجہ ناصر عباس، سید راحت حسین، ناصر شیرازی نے خطاب کیا جبکہ اس وقت سید راحت حسین الحسینی کا خطاب جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اپڈیٹ: سکردو میں تکریم شہداء کانفرنس کی مزید جھلکیاں
  • اپڈیٹ: سکردو میں ایم ڈبلیو ایم کی شہداء کانفرنس کے مناظر
  • سکردو میں ایم ڈبلیو ایم کی شہداء کانفرنس کی جھلکیاں
  • سکردو میں ایم ڈبلیو ایم کی شہدا کانفرنس جاری
  • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • جامعہ نجف سکردو میں محفل انس با قرآن اور تقسیم انعامات
  • پی آئی اے نے دبئی سے سکردو براہ راست پرواز بحال کر دی
  • ٹرمپ کی طرف سے ’شاندار‘ ایلون مسک کو الوداع
  • پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیاں: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے معاملہ نیب کو بھجوا دیا
  • پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیاں، پبلک اکاونٹس کمیٹی نے معاملہ نیب کو بھجوا دیا