بجلی کے نرخ میں کمی؛ نواز شریف کی وزیر اعظم کو مبارکباد
اشاعت کی تاریخ: 4th, April 2025 GMT
راؤ دلشاد : سربراہ ن لیگ نوازشریف نے بجلی کے نرخ میں کمی پر وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی
گھریلو اور صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ کم کرنے پروزیراعظم کی ٹیم کو بھی سراہا،سربراہ ن لیگ محمد نوازشریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی کاوشوں سے ملک درست سمت پر گامزن ہوچکا ہے،بجلی سستی کرنے سے عوام کو ریلیف ملے گا اورایکسپورٹ بڑھے گی،مسلم لیگ (ن)کے دور میں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتا ہے،ملک میں ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،نوجوانوں کو روزگار ملے گا
افغانیوں کا انخلا، لاہور میں افغانی باشندوں کی تعداد کتنی؟
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
ہم ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، نواز شریف
ہم ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، نواز شریف WhatsAppFacebookTwitter 0 16 June, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی اور پاکستان کی ایٹمی طاقت کو ملک کی خوش نصیبی قرار دیا۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ آج وہ ایٹمی طاقت رکھتا ہے اور ہم نے یہ ایٹم بم جنگ کیلئے نہیں بلکہ امن کیلئے بنایا ہے۔
نواز شریف نے ایران پر حملوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ایران پر حملہ کرنا کون سی انسانیت ہے؟۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر اعظم شہباز شریف کو بہترین بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں، یہ بجٹ عوامی ریلیف اور ملکی ترقی کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز نیک نیتی کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور پاکستان مشکلات سے باہر نکلتا نظر آرہا ہے، پہلے تو صرف تنزلی تھی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے بجٹ کو امیر پرور اور غریب کش قرار دیدیا سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے بجٹ کو امیر پرور اور غریب کش قرار دیدیا اسرائیل کا ایک بار پھر تہران پر حملہ، سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا ایرانی پارلیمنٹ پاکستان سے اظہار تشکر کے نعروں سے گونج اٹھی ایران پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، شہباز شریف پنجاب کا5335ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش، تنخواہ 10، پنشن میں 5فیصد اضافہ،کم از کم اجرت 40ہزار مقرر،، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی عراق سے مزید 268پاکستانی زائرین واپس پہنچ گئےCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم