صدر فوٹو جرنلسٹ سہیل ملک کی محمد راشد کوڈائریکٹر سیلز روڈن انکلیو بننے پر مبارکباد
اشاعت کی تاریخ: 27th, April 2025 GMT
صدر فوٹو جرنلسٹ سہیل ملک کی محمد راشد کوڈائریکٹر سیلز روڈن انکلیو بننے پر مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 27 April, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(سب نیوز) روڈن انکلیو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد کو بننے پر مبارکباد پیش کرنے کے لیے صدر نیشنل فارم فوٹو جرنلسٹ سہیل ملک بکیں پیش کرنے کے لیے روڈن انکلیو کے ہیڈ افس پہنچ گئے اور سہیل ملک نے سب صحافیوں کی طرف سے محمد راشد کو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ بننے پر مبارکباد پیش کی سہیل ملک اور سینیئر صحافی ساحل بٹ اشتیاق کیانی مبارکباد پیش کی تشریف لائے انہوں نے بھی محمد راشد کا شکریہ ادا کیا اور ان کو بکیں بھی پیش کی
انہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے محمد راشد کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ یہ سب صحافیوں کی آواز بنے اور ہمارے ساتھ ہر پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں اور ہم صحافیوں کے بارے میں انہوں نے اچھی سوچ رکھی ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن اینڈ کلیو محمد راشد کا کہنا ہے کہ ہم سہیل ملک اور ائے ہوئے ازاد کشمیر کے کہ سینیئر صحافی ساحل بٹ ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اپ ہمارے افس میں ائے اور ہمیں عزت دی اور انشااللہ تعالی ہم صحافیوں کے ساتھ ہر پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں
محمد راشد کا کہنا ہے کہ صحافی ہمارا ایک پارٹس ہیں اور ہمارے اس پلیٹ فارم میں ہماری ایک فیملی کا حصہ ہیں ہم ان کے ساتھ جس قسم کی بھی کوئی ہماری ڈیوٹی لگائیں گے ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انشااللہ کھڑے رہیں گے ہم سہیل ملک کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس پلیٹ فارم پہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈر انکلیو کا کہنا ہے کہ سہیل ملک ہمارے اس پلیٹ فارم روڈن اینڈ کلیو پر بہت محنت کرتے ہیں اور ہمارے ساتھ ہر وقت ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور اپنی محبت ہمارے ساتھ لے کر چلتے ہیں ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ساحل بٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین میں پہلی سہ ماہی میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں اضافہ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر اسرائیلی اور بھارتی انتہا پسندوں کا حملہ، عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال پہلگام فالس فلیگ؛ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کی بھارتی کوشش ناکام بھارت نے در اندازی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا روسی ٹی وی کو انٹرویو پہلگام واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی ناکام کوشش بھارت کی سازش ناکام، سلامتی کونسل میں پاکستان اور چین نے مکروہ منصوبہ بے نقاب کر دیاCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: کا شکریہ ادا کرتے ہیں محمد راشد کا محمد راشد کو روڈن انکلیو ہمارے ساتھ پلیٹ فارم سہیل ملک کھڑے ہیں ہیں اور اور ہم
پڑھیں:
سربراہ سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی برطرفی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ میں سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ کی برطرفی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
یہ درخواست شاہد محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں حکومت پنجاب، آئی جی پنجاب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نیب کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ پولیس آرڈر کے تحت قائم کیا گیا تھا اور سہیل ظفر چٹھہ کو اس محکمے کا سربراہ تعینات کرنا غیرقانونی اقدام ہے۔
درخواست گزار کے مطابق سہیل ظفر چٹھہ اینٹی کرپشن پنجاب کے سربراہ کے طور پر بھی فرائض انجام دے رہے ہیں اور دوہرے چارج کے باعث مفادات کا ٹکراؤ پیدا ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں: پنجاب میں پی ٹی آئی دور میں مبینہ کرپشن کے کیسز محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سہیل ظفر چٹھہ کو سی سی ڈی کی سربراہی سے ہٹانے کا حکم دیا جائے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اینٹی کرپشن پنجاب پولیس آرڈر دوہرے چارج سہیل ظفر چٹھہ سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ شاہد محمود ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ