Islam Times:
2025-04-28@03:36:47 GMT

سکردو، اسلامی تحریک پاکستان کا یوم تاسیس(2)

اشاعت کی تاریخ: 27th, April 2025 GMT

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ملکی سالمیت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ دشمن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے، ملکی دفاع کے لئے ہم سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں اور مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سکردو میں اسلامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر تقریب کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان ضلع سکردو کے زیر اہتمام اسلامی تحریک کے 46  ویں یوم تاسیس کے حوالے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر حسین الحسینی تھے۔ اس موقع پر انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر حسین الحسینی، نائب امام جمعہ شیخ جواد حافظی، اسلامی تحریک ضلع سکردو کے صدر شیخ حسن فلسفی، جنرل سیکرٹری شیخ احمد ترابی، گمبہ سکردو کے صدر شیخ سرور میر، اسلامی تحریک حلقہ نمبر دو سے اسمبلی کے امیداور شبیر حافظی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سالمیت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ دشمن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے، ملکی دفاع کے لئے ہم سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں اور مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ جس طرح 1948ء اور 1999ء کارگل جنگ میں دشمن کو شکست دی ہے، بھارت کی جانب سے جنگ مسلط کی گئی تو ہم بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بیرونی آقاؤں کے اشاروں پر ہمارے پہاڑوں اور زمینوں پر قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے جو ہم کبھی ہونے نہیں دیں گے۔ اگر پاکستان کو کسی چیز کی ضرورت ہے ہم دل کھول کر دینے کے لئے تیار ہیں لیکن حکمرانوں کی تجوریوں کو بھرنے کے لئے ہم ایک پتھر بھی دینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: سکردو میں اسلامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر تقریب کے مناظر تیار ہیں کے لئے کے صدر

پڑھیں:

2 کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارت کی ہمت نہیں حملہ کرے، رہنما تحریکِ خالصتان

رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے باکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے جب کہ بھارت کے اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر مظالم سب پر عیاں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سکھ رہنما بھی بول پڑے، رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے  باکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ اینٹ کی طرح کھڑے ہیں، یہ نہ تو 1965 ہے نہ 1971 یہ 2025 ہے۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ ہم انڈین آرمی کو پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے ، گرپتونت سنگھ پنوں، پاکستان کا نام ہی پاک ہے، ہم 2 کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، انڈیا کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری روایت ہے کہ نہ ہم نے کبھی پہلے حملہ کیا ہے نہ پہلے حملہ کریں گے، جس نے بھی حملہ کیا پھر وہ بچا نہیں، پھر چاہے اندرا گاندھی ہو نریندر مودی ہو یا امیت شاہ۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ ہم مودی ، اجیت ڈول،  امیت شاہ اور جے شنکر کو عالمی قوانین کے تحت کٹہرے میں کھڑا کریں گے، پہلگام میں جو ہوا انہوں نے اپنے ہی ہندوؤں کو خود مار دیا، اس حملے کا مقصد راج نیتی اور ووٹ کا حصول ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سکردو میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کی ریلی
  • جامعہ نجف سکردو میں کانفرنس بعنوان " مرثیہ ادبی اور اخلاقی قدروں کا خزینہ"
  • سکردو، اسلامی تحریک کا یوم تاسیس (1)
  • 2 کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارت کی ہمت نہیں حملہ کرے، رہنما تحریکِ خالصتان
  •  پشاور: شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد جانے والی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد قتل
  • بھارتی فوج بے گناہ کشمیریوں کے وحشیانہ قتل میں ملوث، سفاکیت کے دل دہلا دینے والے مناظر منظر عام پر
  • پاکستان یو ایس ایلومنی نیٹ ورک انٹرنشپ پروگرام 2025، ماہانہ معقول رقم کمانے کا نادر موقع
  • پورا پاکستان اس وقت پی ٹی آئی کی طرف دیکھ رہا ہے: سلمان اکرم راجہ
  • پی ٹی آئی کا یوم تاسیس؛ رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے اسلام آباد ہائیکورٹ تک واک