وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 May, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی آئی جی سیپ کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت صارفین کو 4 ہزار 743 ارب روپے کی بچت ہو گی۔
وفاقی وزیر کے مطابق حکومت بجلی خریداری کے سنگل بائر ماڈل سے نکل رہی ہے ، بجلی خریداری اب مسابقتی بولی سے ہوگی۔اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداوار اور خریداری سے متعلق کیے جانے والے اقدامات آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر ثانی کے اقدامات سے بھی اہم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بجلی خریداری پلان کو 14ہزار میگاواٹ سے کم کرکے 7 ہزار میگاواٹ کر دیا ہے، صارفین کو بوجھ سے بچانے کیلئے 7 ہزار میگاواٹ بجلی خریداری کو منسوخ کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرگجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا ہے،اگر پانی بند ہوا تو پھر انکا خون بہے گا، بلاول بھٹو گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا ہے،اگر پانی بند ہوا تو پھر انکا خون بہے گا، بلاول بھٹو ایف بی آر کی کارروائیاں، مشہور فیشن برانڈ کی ٹیکس چوری پکڑ لی، 4آوٹ لیٹس سیل لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق بھارتی فوج بنگلہ دیشی سرحد پر بھی الرٹ، میڈیا میں جنگ ٹھنڈی پڑ گئی آئی ایم ایف کی علاقائی اقتصادی رپورٹ جاری، پاکستان کی معیشت سے متعلق اہم پیشگوئی بھارت کے خلاف قوم ایک ہوگی لیکن افغانستان کے ساتھ کچھ ہوا تو ایک نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: بجلی خریداری

پڑھیں:

وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 27 واں اجلاس منعقد ہواجس میں آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران وزیراعلی نے بجٹ دستاویز پر باضابطہ دستخط کئے۔ بجٹ کی منظوری کے بعد اسے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں آئی ٹی ٹریننگ ایکو سسٹم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
  • وفاقی کابینہ نے ملازمین کیلیے نئی اعزازیہ پالیسی کی منظوری دیدی
  • کتنی مالیت کی جائیداد خریدنے پر قوت خرید ظاہر کرنی ہوگی؟
  • وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے نئی اعزازیہ پالیسی کی منظوری دیدی
  • تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
  • وزیرِ اعظم کی آئی ٹی ایکوسسٹم کو بہتر بنانے سے متعلق اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایت
  • وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
  • وزیرِ اعظم نے آئی ٹی ایکوسسٹم کو بہتر بنانے سے متعلق اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی
  • وزیر اعظم کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر سمیت دیگر ممالک میں اہم سفارتی تعیناتیوں کی منظوری
  • اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں