بھارت نے عورتوں ور بچوں کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا، آصفہ بھٹو کی شدید مذمت
اشاعت کی تاریخ: 7th, May 2025 GMT
وسیم عظمت: خاتونِ اول آصفہ بھتو زرداری نے پاکستان کی مساجد اور سویلین مقامات پر بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
آصفہ بھٹو نے ابھی چند لمحے پہلے اپنے بیان مین کہا، ہم پاکستان کے سویلینز پر بھارت کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ آصفہ بھٹو نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بھارت نے عورتوں ور بچوں کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا۔
Waseem Azmet.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: بزدلانہ حملے
پڑھیں:
بجٹ آئی ایم ایف کی نہیں عوام، وفاق اور خواتین کی خواہشات کے مطابق بنایا جائے: آصفہ بھٹو کی درخواست
---فائل فوٹوخاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے بجٹ 26-2025ء سے متعلق کہا ہے کہ درخواست ہے بجٹ آئی ایم ایف کی نہیں عوام، وفاق اور خواتین کی خواہشات کے مطابق بنایا جائے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ بجٹ میں خواتین کے لیے مزید فنڈز رکھے جانے چاہئیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین کرتی ہوں جنہوں نے دشمن کو بھرپور جواب دیا، بلاول بھٹو زرداری کو بھی خراجِ تحسین جنہوں نے مشکل وقت میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و...
آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر کبھی دوبارہ برا وقت آیا تو ملک کی ہر عورت مرد اور بچہ ملکی دفاع کےلیے لڑے گا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سندھ 2022ء میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، سندھ حکومت نے سیلاب متاثرین کو 21 لاکھ گھر بنا کردیے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے خدمت کی سیاست کا انتخاب کیا۔