مفتی قوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے نکال دیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 16th, May 2025 GMT
اسلام آباد:
مفتی قوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے نکال دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مفتی قوی اسلام آباد میں واقع ایک مشہور مسجد میں موجود تھے جہاں سے انہیں وہاں کے خطیب نے بے عزت کرکے نکال دیا۔
مفتی قوی مسجد کے ایک کمرے میں کچھ لوگوں کے ساتھ موجود تھے کہ اسی دوران وہاں مسجد کے خطیب آگئے اور انہوں نے انہیں مسجد سے بے عزت کرکے نکال دیا۔
خطیب نے مفتی قوی کو مخاطب کرکے کہا کہ اگر تم دوبارہ مسجد میں آئے تو تمہارا برا حال کردوں گا۔ انہوں نے وہاں بیٹھے لوگوں کو کہا کہ اس کو یہاں کس نے بلایا تھا یہ ایک بدکردار انسان ہے۔
Post Views: 2.ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: اسلام ا باد مفتی قوی نکال دیا
پڑھیں:
اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں پولیس پر فائرنگ، اے ایس آئی شہید
—فائل فوٹواسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں میٹرو اسٹیشن کے قریب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ سے ایک اے ایس آئی شہید ہو گیا جبکہ دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوا ہے۔
پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سی آئی اے اسلام آباد پولیس کی ٹیم ڈاکوؤں کا پیچھا کر رہی تھی۔
کراچی کے علاقے نیو کراچی ایوب گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی تھی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیر لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
زخمی اہلکار اور مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔