پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
اشاعت کی تاریخ: 5th, June 2025 GMT
اجتماع سے تحریک حسینی کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید عابد الحسینی، انجمن حسینیہ کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ سید تجمل الحسینی، تحریک حسینی کے نائب صدور استاد سید نبی الحسینی اور سید معین الحسینی، مجلس علمائے اہلبیت کے صدر استاد علامہ ڈاکٹر سید احمد اور دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
پاراچنار، تحریک حسینی کے زیراہتمام امام خمینی کی 36ویں برسی
اسلام ٹائمز۔ مدرسہ رہبر معظم پاراچنار میں علامہ سید عابد الحسینی کی سرپرستی میں امام خمینی کی 36ویں برسی منعقد ہوئی۔ تحریک حسینی کے زیراہتمام برسی کے اس اجتماع سے تحریک حسینی کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید عابد الحسینی، انجمن حسینیہ کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ سید تجمل الحسینی، تحریک حسینی کے نائب صدور استاد سید نبی الحسینی اور سید معین الحسینی، مجلس علمائے اہلبیت کے صدر استاد علامہ ڈاکٹر سید احمد الحسینی، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر علامہ سید معین حسین، سید اخلاق حسین اور علامہ باقر علی حیدری نے خطاب کیا۔ مقررین نے امام خمینی کی شخصیت کو ہمہ جہت اور آفاقی شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں علماء، عوام اور خواص کیلئے قابل تقلید نمونہ قرار دیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ سید
پڑھیں:
کالعدم جماعت کی حمایت، لاہور پولیس کا اہلکار گرفتار
رحمان نامی اہلکار نے کالعدم تحریک لبیک کے حق مواد شیئر کیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈولفن اہلکار نے سوشل میڈیا پر مواد شئیر کیا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی حمایت میں مواد پھیلانے کے الزام میں گجرپورہ پولیس نے ڈولفن سکواڈ کے اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ رحمان نامی اہلکار نے کالعدم تحریک لبیک کے حق مواد شیئر کیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈولفن اہلکار نے سوشل میڈیا پر مواد شئیر کیا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے سکیورٹی سٹاف کی سکریننگ کا عمل جاری ہے، جس کے بعد لاہور پولیس میں اہلکاروں کی سکریننگ کی جائے گی۔ جس مقصد شدت پسند مذہبی جذبات رکھنے والے اہلکاروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس کیلئے ماہرین نفیسات کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔