Jasarat News:
2025-09-22@02:14:43 GMT
اسرائیل کی غزہ میں گھروں اور خیمہ بستیوں پر بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 51 فلسطینی شہید
اشاعت کی تاریخ: 23rd, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
18 روز بعد ملیر بار کے وکیل عاطف ابڑو بازیاب، اغوا کی گتھی مزید پیچیدہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں وکلا برادری کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات درست ثابت ہوئے۔ ملیر بار کے رکن وکیل عاطف ابڑو، جو 18 روز قبل مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے تھے، بالآخرلنک روڈ، تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود سے نیم بے ہوشی کی حالت میں ملے۔ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے اور آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔ایڈووکیٹ عاطف ابڑو کے مبینہ اغوا کا مقدمہ695\25 تھانہ ملیر سٹی میں ایڈووکیٹ اسرار احمد کی مد عیت میں درج کرایا گیا تھا۔