داسو پروجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2027 ء میں شروع ہوگی
اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(آن لائن) داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2027 ء میں شروع ہوگی۔چیئرمین واپڈا نوید اصغر چودھری نے داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ کا دورہ کیا اور پروجیکٹ کی مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ ان سائٹس میں مین ڈیم، پاور ہاؤس، ٹرانسفارمر ز اورنوتعمیرشدہ قراقرم ہائی وے شامل ہیں۔ جنرل منیجر/ پراجیکٹ ڈائریکٹر داسو ہائیڈروپاور پروجیکٹ، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز کے نمائندے بھی دورے کے موقع پر موجود تھے۔ چیئرمین واپڈا نے دورے کے دوران پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت بھی کی۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول زرداری کی صدارت میں ہورہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251108-08-34