Jasarat News:
2025-11-19@10:05:27 GMT

حسین بخش بلوچ کی سزا کالعدم

اشاعت کی تاریخ: 1st, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے نیب کے سابق پراسیکیوٹر حسین بخش بلوچ کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی7 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس آج بھی معطل رہے گی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251118-08-15
کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطلی کا دورانیہ بڑھ گیا،کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید 2 روز کا اضافہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ سروس 18 نومبر تک معطل رہے گی۔ انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں اضافے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا، انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے، انٹرنیٹ کی بندش سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین