پیر کے روز قراقرم یونیورسٹی گلگت میں طلباء نے یوم حسینؑ منایا جس میں تمام مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوئے لیکن یونیورسٹی انتظامیہ نے اس اجتماع کو جواز بنا کر 12 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ اسلام ٹائمز۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ذکر امام حسینؑ جرم بن گیا، جامعہ میں یوم حسینؑ منانے کی پاداش میں 12 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ پیر کے روز قراقرم یونیورسٹی گلگت میں طلباء نے یوم حسینؑ منایا جس میں تمام مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوئے لیکن یونیورسٹی انتظامیہ نے اس اجتماع کو جواز بنا کر 12 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ یونیورسٹی سے نکالے جانے والے طلباء میں معین الدین، ساغر عباس، راحت علی، مناول عباس، شیرام علی، وقار احمد، سہیل عباس، کاشف جواد مہدی، خرم عباس، قیصر علی، میثم عباس اور حاجت علی شامل ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ دیگر طلبہ کی شناخت کا عمل جاری ہے جن کیخلاف بھی جلد کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: یونیورسٹی گلگت میں یونیورسٹی سے نکال نکال دیا طلباء کو یوم حسین

پڑھیں:

نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے

راو دلشاد: محمد نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ سے گلگت بلتستان روانہ ہوئے۔ اس موقع پر خواجہ محمد آصف اور رانا ثناء اللہ خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل

دورے کے دوران نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور انتخابی حکمت عملی پر مشاورت کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف عوامی جلسوں سے بھی خطاب کریں گے۔

غیر ملکی خاتون کے مبینہ اغوا کیس میں نیا موڑ، پولیس تفتیش میں اہم انکشافات

متعلقہ مضامین

  • ’بیگز کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان نکال لیا گیا‘، لکھنؤ ایئرپورٹ پر حجاج کے ساتھ بڑی چوری
  • صرف مسلم لیگ (ن) ہی گلگت بلتستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے، ثروت صباء
  • نواز شریف این او سی لے کر گلگت بلتستان گئے، راناثنا
  • پی ٹی آئی کے علاوہ سب کو انتخابی مہم کی اجازت ہے، شفیع جان
  • حکومت نے 11 ماہ میں عوام اور کاروباری اداروں کی جیبوں سے سوا 11 ہزار ارب روپے کا ٹیکس نکال لیا
  • ووٹ ملے نہ ملے گلگت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا: نواز شریف
  • نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
  • صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • پی ٹی آئی کے اہم رہنما گلگت بلتستان سے نکال دیے گئے
  • قدرت کا حیرت انگیز شاہکار، ہولونگ درخت کے ’ہیلی کاپٹر پھلوں‘ کی حسین اڑان