مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور، اقتصادی تعاون اور دفاعی شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن اور تعاون پر گفتگو

ملاقات میں فریقین نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی، معاشی اور دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ دفاعی شعبے میں تعاون، مشترکہ فوجی تربیت اور انٹیلی جنس کے تبادلے کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

"صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات"

????باہمی دلچسپی کے امور، اقتصادی تعاون، دفاعی شراکت داری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

????پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی، معاشی اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

????دفاعی شراکت داری،… pic.

twitter.com/UW65VTn6yS

— PMLN (@pmln_org) July 31, 2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سعودی عرب کی سرزمین ہر مسلمان کے دل میں ایک خاص روحانی اور قلبی مقام رکھتی ہے اور پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

سعودی سفیر مریم نواز نواز شریف

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: سعودی سفیر مریم نواز نواز شریف سعودی عرب کے سعودی سفیر وزیر اعلی مریم نواز نواز شریف

پڑھیں:

سیریز جیتنے پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی قومی ٹیم کو مبارکباد

 وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی اور ٹیم کی تعریف کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کامیابی پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم نے جیت کے لیے جس عزم، محنت اور اتحاد کا مظاہرہ کیا، وہ قابل تحسین ہے۔ امید ہے کرکٹ ٹیم وننگ ٹریک کو برقرار رکھے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین مچیز کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستانی سفیر کی سعودی شوریٰ کونسل کے سپیکر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
  • گڈ گورننس ن لیگ کا ایجنڈا، جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آ چکی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
  • سیریز جیتنے پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی قومی ٹیم کو مبارکباد
  • مریم نواز سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات
  • وزیراعلیٰ پنجاب سے جرمن رکن پارلیمنٹ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر کی ملاقات
  • وزیراعلیٰ مریم نواز سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن کی ملاقات، مختلف امور اور تجاویز پر تبادلہ خیال
  • خواجہ آصف سے امریکی ناظم الامور‘ برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
  • مریم نواز شریف، ریکھا گپتا اور اسموگ کا عذاب
  • فضل الرحمان وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر برس پڑے