پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کے لیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور  سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کے لیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ریلی میں شرکت سے پہلے عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لیا گیا، عبدالقیوم نیازی کو گرفتاری کے بعد میرپور منتقل کر دیا گیا ہے۔ سردار عبدالقیوم نیازی 4 اگست 2021ء سے 14 اپریل 2022ء تک آزاد کشمیر کے وزیراعظم رہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: عبدالقیوم نیازی کو لیا گیا

پڑھیں:

سابق وزیراعظم کو حراست میں لے لیا گیا

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے حراست میں لے لیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ احتجاجی ریلی سے خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی پر 11 سے زائد مقدمات درج ہیں اور انہیں میرپور منتقل کیا جا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 2 دن قبل 9 مئی کے مقدمات میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔

Post Views: 5

متعلقہ مضامین

  • سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی ریلی میں شرکت سے قبل گرفتار
  • سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
  • صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا
  • نو مئی کیس، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کوگرفتار کر لیا گیا
  • پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا
  • سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
  • سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر گرفتار
  • سابق وزیراعظم کو حراست میں لے لیا گیا
  • سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی 9 مئی کے کیس میں گرفتار