Islam Times:
2026-07-24@15:12:04 GMT

مظلوموں کے خون کا اثر۔۔اسرائیل کے دوست اب اس کے خلاف

اشاعت کی تاریخ: 9th, August 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 09-08-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Israel's Moral Collapse & Sectarian Terror in Karachi | Global Silence Exposed
 
مظلوموں کے خون کا اثر۔۔اسرائیل کے دوست اب اس کے خلاف
 
 کراچی:چہلم سے پہلے شیعہ جوانوں کا خون کیوں بہا؟
 
 عالمی ضمیر کا امتحان شروع ہو چکا ہے،مغرب سمیت دنیا اسرائیل کے خلاف سراپاءاحتجاج
 
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ        وی لاگر: سید عدنان زیدی        پیش کش: سید انجم رضا
پروگرام کا خلاصہ:
نیو یارک ٹائمز میں ایک حیران کن موڑ — اسرائیل کے حامی معروف صحافی ڈیوڈ فرینچ نے خود اسرائیلی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے "اخلاقی تباہی" قرار دیا۔ کیا مغرب اب اسرائیل کی نسل کشی پر خاموش نہیں رہے گا؟
 
دوسری طرف، کراچی ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ چہلم سے چند روز قبل، شیعہ جوانوں پر کھلے عام دہشت گرد حملہ — کیا یہ ریاستی اداروں کی خاموش رضا مندی ہے؟
 
اس وی لاگ میں ہم ان دونوں خبروں کا گہرا تجزیہ کریں گے:
کہاں بکھرا عالمی ضمیر؟
کب بند ہوگا یہ ظلم کا بازار؟
اور کیا عوامی بیداری اب فیصلہ کن موڑ پر آ چکی ہے؟
 
???? ضرور دیکھیں اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوں۔
 
 
#Israel #GazaCrisis #ShiaGenocide #KarachiViolence #DavidFrench #NewYorkTimes #HumanRights #SectarianTerror #MiddleEastCrisis #Islamophobia #MediaBias

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اسرائیل کے

پڑھیں:

فلک جاوید اور صنم جاوید کےخلاف ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی

(شاہین عتیق) فلک جاوید اور صنم جاوید کےخلاف ریاست کے خلاف ٹویٹ کیس  کی سماعت دس ستمبر تک ملتوی ہوگئی۔
ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے فلک جاوید اور صنم جاوید کے کیس کی سماعت  کی،عدالت میں اس بار بھی صنم جاوید کو جیل سے لاکر پیش نہیں کیا گیا جبکہ فلک جاوید کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت میں نیشنل کرائم ایجنسی ایف آئی اے نے درخواست دی کہ دونوں کے کیس کی سماعت جیل میں کی جاے،عدالت نے درخواست کو خارج کر تے ہوے قرار دیا کہ یہ کام ہوم ڈیپارٹمنٹ کا ہے ان سے رابطہ کریں۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

عدالت میں ایف آئی اے نے صنم جاوید اور فلک جاوید کے خلاف چالان پیش کر رکھا ہے۔

  
 
 

Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین

  • سیلف کیئر ڈے: خود کو وقت دینے کی عادت کیوں ضروری ہے؟ ماہرین کی مفید تجاویز
  • اسرائیل کے اعتراض کے باوجود مقبوضہ مغربی کنارہ کا علاقہ اور لبنانی قلعے عالمی ورثے قرار
  • ایران میں تعمیر نو کی رفتار پر اسرائیل حیران ہے، وال اسٹریٹ جرنل
  • ایرانی حملے میں 10 شدید زخمی فوجیوں کو جرمنی کے ہسپتال منتقل کیا گیا، نیویارک ٹائمز
  • انسانی حقوق کا مغربی تصور سیرت طیبہؐ کی روشنی میں
  • مسجد اقصیٰ کی حیثیت تبدیل کرنے کی ہر کوشش مسترد، 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو فوری انتباہ
  • فلک جاوید اور صنم جاوید کےخلاف ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی
  • سعودیہ کی ابراہم معاہدوں میں شمولیت مشرقِ وسطیٰ میں تاریخی پیش رفت ہوگی، نیتن یاہو
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • سعودی عرب ابراہام معاہدوں میں شامل ہوا تو یہ تاریخی پیش رفت ہوگی؛ اسرائیلی وزیراعظم