Jasarat News:
2025-11-05@01:11:49 GMT
بھارت کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع
اشاعت کی تاریخ: 19th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔
نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے رواں سال23 اپریل سے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔
بھارت کی جانب سے بھی جوابی طور پر پاکستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کی گئی۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: بھارت کے لیے
پڑھیں:
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن کی تقریبات، بھارت سے 2400 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">