Jasarat News:
2025-11-06@11:13:23 GMT
جامشورو: کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ میں سیلابی ریلہ گزر رہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250922-2-17
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
شہریوں کی جان لینے والوں کو عبرتناک سزادی جائے، گورنرسندھ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251105-01-7
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی گارڈن میں ڈمپر تلے جاں بحق ہونے والے شاہ زیب کے گھر آمد، گورنر سندھ نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، افسوسناک واقعہ تھا جس نے ایک گھرانے کا چشم و چراغ بجھا دیا، کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک حادثات میں لوگوں کی جان لینے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے۔