دو روزہ فر نیچر لیونگ ایکسپو اختتام پذیر ہوئی
اشاعت کی تاریخ: 24th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر ) پاکستان کی سب سے بڑی فرنیچر نمائش فر نیچر لیونگ ایکسپو کراچی ایکسپو سینٹر میں اختتام پذیر ہوئی نمائش کے ا?خری روزشہر ایکسپو سینٹر میں امنڈ ا?یا ہے نمائش میں 50 سے زائد فرنیچر سے وابسطہ کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنی مصنوعات کو شہریوں کی ا?نکھ زینت بنایا جبکہ شہریوں کی جانب سے دلفریب اشیاء کو سراہا،شہریوں نے رعائتی نرخوں پر دستیاب اشیاء میں دلچسپی لیتے ہوئے بھر خدیداری کی نمائش شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے جبکہ اس موقع پر نمائش منتظم فرنیچر لیونگ اینڈ کرافٹس کی سی ای او ڈاکٹر نازش فیصل نے شہر قائد کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فرنیچر لیونگ ایکسپو کو شہریوں نے پسند کیا نمائش کی شرکت کرکے ہماری حوصلہ افزائی کی ہے 50رائد کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے یہ تمام اسٹالز شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ہیں ہم ا?ئند بھی ایسی نمائشوں کا انعقاد کرتے رہیں گے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی نائب صدر فیڈریشن ا?ف پاکستان چیمبر ا?ف کامرس اینڈ انڈرسٹری محمد امان پر اچہ تھے انہوں نے نمائش کا دورہ کیا اور نمائش میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے نمائندگان میں تعریفی سر ٹیفیکٹ تقسیم کیئے جبکہ اس موقع پر مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ ا?ر ایف ایونٹس شہر میں ایسی نمائشوں کو انعقاد کرتی ا?ئی ہے ان نمائشوں کی وجہ سے کاروباری مثبت رجحانات تقویت ا?تی ہے جبکہ عالمی سطح پر ملک نام روشن وہوتا ہے اور عالمی منڈی میں پاکستان مصنوعات کو جگہ ملتی ہے ایف پی سی سی ا?ئی ان تمام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے جو کہ کاروباری سرگرمیوں کو پر وان چڑھانے میں کوشاں ہیں امان پراچہ کا کہنا تھاکہ فرنیچر لیونگ ایکسپو کو میں ایک معیاری نمائش قرار دونگا کیونکہ شہریوں نے جس طرح ایکسپو سینٹر ا?کر اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے یہ بہت خوش ا?ئند بات ہے ا?خر میں تقریب کی میزبان اور منتظمہ فرنیچر لیونگ اینڈ کرافٹس کی سی ای او ڈاکٹر نازش فیصل نے مہمان خصوصی نائب صدر فیڈریشن ا?ف پاکستان چیمبر ا?ف کامرس اینڈ انڈرسٹری امان پر اچہ کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: فرنیچر لیونگ شہریوں کی
پڑھیں:
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری پھٹ پڑے
سٹی 42: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا،
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ شہریوں نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
شہری کا کہنا تھا کہ کس قانون کے تحت حکومت روزانہ پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے۔کمی پیسوں میں کی جاتی ہے جبکہ اضافہ بھاری کیا جاتا ہے۔پیٹرول کی اضافی قیمت کی وجہ روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوکررہ گئی ہے، ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے کہ آج حکومت پیٹرول کتنا مہنگا کرے گی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے نفسیاتی اور ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ۔ غریب شہریوں کو تنخواہ ماہانہ ملتی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی سارے بجٹ کو ہلا دیتی ہے ۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور دیگر اخراجات میں بھی اضافہ ہوجاتاہے ۔ حکومت کو اپنے فیصلے پر غور کرنا چاہیے ۔
جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ