مولانا ابراہیم دیولہ آف انڈیا نے پہلے مرحلے کی اختتامی دعا کروائی۔ اختتامی دعا سے قبل مولانا ابراہیم دیولہ نے دعا کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔ مولانا ابراہیم دیولہ آف انڈیا کا کہنا تھا کہ دعا عبادت ہے، اُمت مسلمہ کو اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا مانگنی چاہیے۔ اختتامی دعا کے بعد انخلا کا عمل شروع کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ رائیونڈ میں جاری عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ دعا کے رقت آمیز مناظر کیساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ مولانا ابراہیم دیولہ آف انڈیا نے پہلے مرحلے کی اختتامی دعا کروائی۔ اختتامی دعا سے قبل مولانا ابراہیم دیولہ نے دعا کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔ مولانا ابراہیم دیولہ آف انڈیا کا کہنا تھا کہ دعا عبادت ہے، اُمت مسلمہ کو اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا مانگنی چاہیے۔ اختتامی دعا کے بعد انخلا کا عمل شروع کر دیا گیا۔ رائیونڈ روڈ، سندر روڈ، مانگا روڈ کو یکطرف ٹریفک کیلئے مختص کر دیا گیا ہے۔ لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے 1200 وارڈنز تعینات کئے گئے ہیں، جو ٹریفک کا انخلاء یقینی بنا رہے ہیں۔ لاہور رائیونڈ روڈ اور سندر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کی بند کر دیا گیا ہے جبکہ سڑک کی دونوں اطراف کو اجتماع کے شرکاء کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اختتامی دعا کر دیا

پڑھیں:

رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر رکشے کو آگ لگا دی

حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حافظ آباد میں رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹریفک وارڈن کی جانب سے ریلوے پھاٹک کے قریب رکشہ ڈرائیور کا چالان کیا گیا جس پر ڈرائیور مشتعل ہوگیا اور اس نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ آئے روز کے بھاری جرمانوں سے تنگ ہوکر رکشے کو آگ لگائی ہے۔

دوسری جانب ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد متعلقہ ٹریفک وارڈن کو معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین کو آف لوڈ کر دیا ، 2 ایجنٹ گرفتار

مزید :

متعلقہ مضامین

  • بابوسر ٹاپ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
  • محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی
  • ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق بڑا فیصلہ، اہم شرط بھی ختم
  • میرپور آزاد کشمیر ، مری ، کھاریاں سمیت ملک کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش
  • مالی سال 26-2025 کے اختتام پر کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جون مقرر
  • اتحاد مذاہب کیلئے سعودی فتویٰ، مولانا زاہدالراشدی اور مولانا فضل الرحمان خلیل کی تائید
  • بحرین میں محرم الحرام کی آمد کیساتھ ہی شیعیان علیؑ کیخلاف کریک ڈاون میں تیزی
  • رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر رکشے کو آگ لگا دی
  • اے این ایف کے بیانات پر لوگوں کو پھانسی پر لٹکاتے اور عمر قید سناتے ہیں،خداکا خوف کریں،جسٹس اشتیاق ابراہیم اے این ایف پر برہم 
  • بزنس فرینڈلی بجٹ لانے کیساتھ ٹیکس پیئر پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے، پاکستان بزنس فورم