Jasarat News:
2025-10-20@03:05:39 GMT
چنیوٹ: وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 20th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سیف اللہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سیلز ٹیکس چوری کیس میں 7 ملزمان بری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251020-08-23
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹم عدالت نے کروڑوں روپے کے سیلز ٹیکس چوری کے مقدمے میں 7 ملزمان کو بری کردیا۔ بری ہونے والوں میں باسط کریم، رضیہ سلطان، مجیب احمد، محمد عمران، وقاص احمد، سید تنویر احمد اور منظور مغل شامل ہیں۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ملزمان کے خلاف سیلز ٹیکس چوری میں واضح کردار ثابت نہیں ہوا، اس لیے سپریم کورٹ کے **تاج انٹرنیشنل کیس** کی روشنی میں انہیں بری کیا جاتا ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ 2023 میں درج کیا گیا تھا۔