باکو (نوائے وقت رپورٹ) آذربائیجان کے یوم فتح کی پریڈ میں پاک فوج کے خصوصی دستے نے شرکت کی۔ قومی پرچم تھامے ہوئے پاکستانی فوجی دستے نے مہمانوں کو سلامی دی۔ پاکستانی ہیلی کاپٹرز نے بھی ترکیہ اور آذربائیجان کے ساتھ ملکر فلائی پاسٹ میں حصہ لیا۔ باکو کی فضاؤں میں جے ایف 17 تھنڈر اور ایف16  طیاروں کی گھن گرج سنائی دی۔ زمین پر ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ہوئی۔ دیکھنے والوں نے پاکستان‘ آذربائیجان اور ترکیہ کے فوجی دستوں کی مہارت کو خوب سراہا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیراعظم، باکو پہنچ گئے

سٹی 42 : وزیراعظم محمد شہباز شریف آزادںائیجان کے صدر الہام علییوو کی دعوت پر آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو پہنچ گئے. 

باکو کے حیدر علیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو,   آزربائیجان کے اول نائب وزیر خارجہ فریز رضایوو، آذر بائیجان میں تعینات پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور سفارتی عملے نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

ڈالر کی قیمت میں کمی

دورے کے دوران وزیراعظم کی آزربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوو  سے دو طرفہ ملاقات بھی ہو گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • جے ایف 17 تھنڈر کی باکو کی فضاﺅں میں گھن گرج، پاکستانی دستہ بھی شریک
  • آذربائیجان: یومِ فتح کی پریڈ میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی شاندار گھن گرج
  • جے ایف-17 تھنڈر کی گرج نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی پریڈ میں جوش بھر دیا
  • آذربائیجان کی فتح کشمیریوں اور فلسطینیوں کے لیے مشعل راہ، وزیراعظم کا باکو میں فوجی پریڈ سے خطاب
  • آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی خصوصی شرکت
  • آذربائیجان میں یومِ فتح کا پریڈ، طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
  • آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیراعظم، باکو پہنچ گئے
  • آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر وزیراعظم باکو پہنچ گئے
  • وزیراعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ