Jasarat News:
2025-11-11@01:29:32 GMT

ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

اشاعت کی تاریخ: 11th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد(آن لائن) حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار بلال فاروق تارڑ نے میں رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ان سے حلف لیا، باقاعدہ طور پر ایوان کا حصہ بن گئے۔ بعد ازاں بلال فاروق تارڑ نے ایوان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ واضح رہے کہ بلال فاروق تارڑ ریٹرننگ افسر شبیر حسین بٹ کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری فارم 34 کے مطابق بلامقابلہ کامیاب قرار پائے تھے۔

خبر ایجنسی سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: بلال فاروق تارڑ

پڑھیں:

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ن لیگ کے امیدوار بلال فاروق تارڑ کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ن لیگ کے امیدوار بلال فاروق تارڑ کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 8 November, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(آئی پی ایس ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ NA-66 سے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال فاروق تارڑ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بلال فاروق تارڑ کی کامیابی عوام کے بھرپور اعتماد اور مسلم لیگ (ن) کی عوام دوست پالیسیوں کی واضح عکاسی ہے۔ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں اور ملک کی ترقی و استحکام کے سفر میں ان کے ساتھ ہیں۔

سیدال خان نے اس موقع پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اور وزیرِ اعلی مریم نواز شریف کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک میں ترقی، استحکام اور عوامی خوشحالی کے لیے ہمیشہ عملی اقدامات کیے ہیں۔ میاں محمد نواز شریف کا وژن، وزیراعظم شہباز شریف کی انتھک محنت، اور مریم نواز شریف کی متحرک قیادت پارٹی کی کامیابیوں کی اصل بنیاد ہیں۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ شفاف اور پرامن ضمنی انتخاب جمہوری تسلسل اور عوامی اعتماد کا مظہر ہے، اور بلال فاروق تارڑ کی کامیابی مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت کی ایک اور بڑی مثال ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروفاقی آئینی عدالت قائم کی جائے گی، کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا: مجوزہ آئینی ترمیم وفاقی آئینی عدالت قائم کی جائے گی، کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائے گا: مجوزہ آئینی ترمیم ایس سی او سمٹ کی تیاری: چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس صدر کے بعد وزیر اعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنی کی تجویز،آئینی ترمیم کی تفصیلات اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اچکزئی کا 27 ویں ترمیم پر نواز شریف اور زرداری کو خط لکھنے کا فیصلہ ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی آئینی ترمیم پر مشاورت کے لیے بنائی گئی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس، جے یو آئی کا واک آ ئوٹ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • چوہدری بلال فاروق تارڑ ضمنی انتخاب میں بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ
  • سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس(ر) افتخار چیمہ انتقال کر گئے
  • وزیرآباد: این اے 66 ضمنی الیکشن، عطا تارڑ کے بھائی بلال فاروق بلامقابلہ کامیاب
  • ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ن لیگ کے امیدوار بلال فاروق تارڑ کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد
  • سانحہ نو مئی کے مجرم کی نشست مسلم لیگ نون کو مل گئی، بلال فاروق بلامقابلہ ایم این اے
  • مسلم لیگ (ن) کو این اے 66 میں غیر متنازع فتح، بلال فاروق تارڑ کامیاب
  • حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال فاروق تارڑ بلامقابلہ کامیاب
  • این اے 66 وزیرآباد کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ کامیاب
  • این اے 66 ضمنی انتخابات، مسلم لیگ ن کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب