امتحانی نظام کو جدید و شفاف بنانا وقت کی ضرورت ہے‘ شمسہ مہ جبین
اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدائے انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن شمسہ مہ جبین نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی تعلیمی نظام کی اصلاحات کو قومی ترجیح قرار دیں۔ امتحانی نظام کو جدید اور شفاف بنانا، نصاب کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنااور اساتذہ کو عالمی معیار کے مطابق تربیت دینا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا موجودہ تعلیمی ڈھانچہ تیزی سے زوال کا شکار ہے اور اس کمزوری کا فائدہ بین الاقوامی تعلیمی ادارے بھرپور طریقے سے اٹھا رہے ہیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی : عمان کے قومی دن کے موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ قونصل جنرل کے ساتھ کیک کاٹ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار