data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان و ڈپٹی اٹارنی جنرل فار پاکستان پیر ریاض محمد شاہ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ ہاء کورٹ میں وکلاء برداری اور پولیس کے مابین تصادم انتہاء افسوس ناک المیہ ہے تصادم کی وجہ سے ہائی کورٹ کا تقدس پامال ہوا جوکہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، ملک دشمن عناصر اور بھتہ خوری شہر قائد کے امن و امان کو متاثر کرنے کے درپے ہیں۔

مانیٹرنگ ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ترکیہ میں 1.48 تک کم شرح پیدائش خطرے کی گھنٹی ہے‘ اِردوان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاندانی ادارے کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز کی نشاندہی کی۔ انہوں نے کہا کہ جب عالمی سرمایہ داری نئے محاذ کھول رہی ہے اور ثقافتی نوآبادیات اور ڈیجیٹل گھیراؤ دنیا بھر میں شدت اختیار کر رہے ہیں، تو ترکیہ اس دور میں خاندانی اقدار کا تحفظ کر رہا ہے۔ صدر نے آبادیاتی بحران کی بھی وارننگ دی اور کہا کہ ہم اس وقت ایک آفت کا سامنا کر رہے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ملک کی مجموعی شرح پیدایش 1.48 تک گر گئی۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • چین :جوہری دھماکے برداشت کرنے کے قابل جزیرے کی تیاری
  • سندھ ہائیکورٹ ، وکلاء اور پولیس اہلکار کے درمیان ہاتھا پائی
  • ترکیہ میں 1.48 تک کم شرح پیدائش خطرے کی گھنٹی ہے‘ اِردوان
  • قرآن و سنت ہی زندگی کا مکمل ضابطہ حیات ہے‘مفتی محمدفیض
  • سندھ ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس اہلکار کے درمیان ہاتھا پائی
  • حیدرآباد: وکلاء 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
  • ملزم نے بھتے کی رقم 20لاکھ سے کم کرکے 3لاکھ روپے کیوں کی
  • گلستان جوہر میں گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو 25 ہزار کا ای چالان
  • اندھے قتل کا معمہ 12 گھنٹوں میں حل