مٹی کا تودہ گرنے سے 5 مزدور دب گئے، 3 جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 12th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251212-08-6
مری (مانیٹر نگ ڈ یسک) نیو مری گہل بازار میں گھر کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودہ گرنے کے باعث 5 مزدور ملبے تلے دب گئے۔ دبنے والوں میں سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے اور 2 مزدور شدید زخمی ہیں جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
وزیراعظم سے وزیر دفاعی پیداوار کی ملاقات
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251212-08-3
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی،ملاقات میںوزارت دفاعی پیداوار سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میںملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔