data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
موسم سرما میں یوں تو سب ہی سوپ فائدہ بخش ہیں مگر ہم یہاں آج سبزیوں کے سوپ کے فوائد بتائیں گے جو صحت بخش کے ساتھ ساتھ نزلہ زکام میں بھی مفید ہے۔ہائیڈریشن: سبزی کا سوپ وٹامنز، معدنیات، اور اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے اس لئے یہ جسم میں پانی کی ضرورت پوری کرتا ہے۔وزن میں کمی: کم کیلوریز اور زیادہ غذائیت کی وجہ سے پیٹ بھرے کا احساس دیتا ہے۔قوتِ مدافعت: بیماریوں، خاص طور پر نزلہ زکام اور فلو کے خلاف لڑنے میں مدد کرتا ہے۔آرام دہ: سردی میں جسم کو گرم رکھتا ہے۔شوگر کنٹرول: فائبر سے بھرپور سبزیاں جیسے پالک، گاجر، کدو خون میں شکر کو کنٹرول کرتی ہیں۔صحت مند انتخاب: زیتون کا تیل، دار چینی، ادرک، لہسن جیسے اجزاء استعمال کیے جا سکتے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
شمالی کوریائی رہنما کی یوکرین کے باغی فوجیوں سے ملاقات
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
شمالی کوریائی رہنما کی یوکرین کے باغی فوجیوں سے ملاقات
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما نے روسی فوج کے ساتھ سہولت کار بننے فوجیوں سے ملاقات کی۔
عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں روسی فوج کے ساتھ سہولت کار بننے والے فوجیوں سے ملاقات کی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں ایک تقریب میں شمالی کوریائی رہنمانے وہیل چیئر پر زخمی فوجیوں کو گلے لگایا۔
سرکاری کورین سینٹرل نیوز ادارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان نے کورین پیپلز آرمی کے انجینئرز کی 528 ویں رجمنٹ کی واپسی پر ان کو ہیرو قرار دے کر ان کی تعریف کے پل باندھ دیے۔