Jasarat News:
2025-12-15@02:24:03 GMT

اسلام آباد میںفائرنگ سے 2خواتین جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 15th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251215-08-10

 

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بھارہ کہو میں خواتین کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ مقتولہ اسماء عزیز کے شوہر عبدالعزیز کی مدعیت میں دائر کیا گیا۔قتل ہونیوالی ایک خاتون نے اپنے پیچھے 3 سال کا بچہ سوگواران میں چھوڑا ہے۔ متن مقدمہ میں کہا گیا کہ میری اہلیہ اسماء بی بی اپنی بہن کے گھر ملنے گئی تھی۔متن میں کہا گیا کہ میری اہلیہ کی بہن کے گھر نامعلوم لڑکوںنے

گھس کر فائرنگ کر دی اور فرار ہوگئے۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اسلام آباد؛ نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

اسلام آباد:

تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہو کی حدود کے اندر محلہ راجگان میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر تین لڑکیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تاہم ان میں سے دو بعد میں دم توڑ گئیں۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق خواتین کی عمریں 30 اور 35 سال ہے اور دنوں خواتین کی لاشیں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے جائے وقوع کا دورہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی آپریشنز نے ملزمان کو جلد جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آبادمیں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی منصوبہ بندی مکمل
  • اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں ٹی وی اینکر راجا مطلوب جاں بحق
  • بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے2 خواتین ہلاک، مقدمہ درج
  • تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک
  • اسلام آباد: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ‘2 خواتین جاں بحق‘ایک زخمی
  • اسلام آباد؛ نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق
  • لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج‘ ملزم گرفتار
  • حکومت،ٹرانسپورٹر ز تنازع کا زیادہ نقصان تاجر برادری کو ہورہا ہے،سلیم میمن
  • بھارت پاکستان پر الزام سے قبل اقلیتوںکو تحفظ فراہم کرے، ہندو کونسل