data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251215-08-14

 

اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی کرکٹ سٹیڈیم کی مکمل تفصیلی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آفیشل دستاویزات کے مطابق اس میگا پروجیکٹ پر تقریباً 12 ارب روپے لاگت آئے گی، جو وفاقی دارالحکومت کے اسپورٹس ڈھانچے میں انقلابی اضافہ ثابت ہوگا۔ اسٹیڈیم اسلام آباد کے سیکٹر ڈی-12 کے قریب مارگلہ ہلز کے دامن میں تعمیر کیا جائے گا، جس کے باعث

اسے قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ایک مرکزی اور نمایاں لوکیشن حاصل ہوگی۔حکام کے مطابق تجویز کردہ اسٹیڈیم کی نشستوں کی گنجائش 25 ہزار ہوگی جبکہ گراونڈ کا پچ ڈائیامیٹر 148 میٹر رکھا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کا ڈیزائن دنیا کے جدید ترین کرکٹ وینیوز، خصوصاً دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم سے متاثر ہے۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: اسلام ا

پڑھیں:

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

251214-8-16

 

جسارت نیوز

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد میںفائرنگ سے 2خواتین جاں بحق
  • اسلام آباد:مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار
  • اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں ٹی وی اینکر راجا مطلوب جاں بحق
  • شمالی کوریائی رہنما کی یوکرین میں لڑنے والے فوجیوں سے ملاقات
  • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج‘ ملزم گرفتار
  • حکومت،ٹرانسپورٹر ز تنازع کا زیادہ نقصان تاجر برادری کو ہورہا ہے،سلیم میمن
  • بھارت پاکستان پر الزام سے قبل اقلیتوںکو تحفظ فراہم کرے، ہندو کونسل
  • فیض حمید 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق شواہد دیں گے، فیصل واوڈاکاانکشاف