2025-11-04@14:16:07 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 103				 
                «نکلے ہیں»:
(نئی خبر)
	دبئی میں مقیم نیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے، پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے بتا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2025  سب نیوز میانوالی: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کا تعلق پاکستان کے شہر میانوالی سے ہے۔تفصیلات کے مطابقسال نو کے آغاز میں نیلم منیر نے دبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر شیئر کی تھیں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ جس کے بعد اب نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیلم منیر کے دیور ثمر رانجھا نے بتایا کہ ’ ہم 4 بھائی اور 2 بہنیں ہیں، میرے بھائی کا اصل نام راشد ہے جبکہ دوستوں میں انھیں شاہد کے نام سے پکارا جاتا ہے، بھائی 2006 سے دبئی میں مقیم...
	شانگلہ(آئی این پی ) بلوچستان کے یو ایم سی سنجدگی میں کول کان حادثے کا شکار ہونے والوں میں بیشتر کانکنوں کی میتیں شانگلہ پہنچا دی گئی، شانگلہ کے صدر مقام الپوری کے نواحی علاقوں میں قیامت صغریٰ جیسا موحول دیکھاگیا، شانگلہ کے 10 جبکہ دو مقامی کانکن کان کے ملبے دب گئے تھے۔  جمعرات کی شام صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سنجدگی میں کوئلے کے کان میں زہریلی ساندہ گیس پٹنے کے بعد دھماکے سے چھت بیٹھ گئی تھی جس کے نتیجے میں کام کرنے والے 12 مزدور دب گئے تھے جس میں10 کا تعلق ضلع شانگلہ کے صدر مقام الپوری کے نواہی علاقوں سے ہیںجس میں سے بیشتر کی میت ابائی علاقہ پہنچا دی گئی جہاں...
	میرپورخاص (نمائندہ جسارت) گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے جنرل سیکرٹری صفدر عباسی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے نکالے جانے والی کینالوں کے تمام عمل میں پیپلز پارٹی ملوث ہے، صدر زرداری کی جانب سے منظوری پر دستخط کے بعد معصوم بننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ راجہ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ صفدر عباسی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کو بنجر کرکے سندھ کی معیشت، زراعت کو تباہی کرنا چاہ رہی ہے جس سے نا صرف زراعت تباہ ہوگی بلکہ شہری علاقوں میں پانی سپلائی میں بھی کٹ لگ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کل سے بیداری مارچ شروع ہو...
