2025-11-04@13:35:24 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 110				 
                «گارڈینیا حب»:
(نئی خبر)
	اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چمپئینزٹرافی کے میگا ایونٹ کے شاندار انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں،چیمپئنز ٹرافی کو یادگار بنائیں گے۔ دورہ امریکا سے وطن واپسی کے بعد محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پنڈی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ میں پیش رفت کا جازہ لیتے ہوئے پویلین، میڈیا باکس، وی آئی پی باکسز سمیت اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور ٹیموں کے لئے مجوزہ سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہا ر کیا ۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام آخری...
	بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون اور معروف گلوکار و موسیقار ہیمیش ریشمیا نے ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے نیا گانا ‘تندوری ڈیز’ ریلیز کر دیا ہے۔  یہ گانا دھماکے دار بیٹس، شاندار لوکیشنز اور منفرد میوزک فیوژن کے ساتھ پارٹی ہٹ بننے جا رہا ہے۔ ‘تندوری ڈیز’ میں ہیمیش کے منفرد میوزک اور سنی لیون کے دلکش انداز کا زبردست امتزاج دیکھنے کو ملا ہے۔ دونوں کی اسکرین پر شاندار کیمسٹری نے گانے میں اضافی رنگ بھر دیے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گیا۔ یہ گانا جدید اور دیسی انداز کا حسین امتزاج ہے، جسے پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاور پیکڈ بیٹس، شاندار کوریوگرافی اور...
	کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوسٹ گارڈز کے آپریشنز میں 9 لاکھ لیٹر سے زاید ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے علاقے جیوانی، پسنی اور اوتھل میں منشیات اور ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، جس میں اعلیٰ کوالٹی کی چرس کے علاوہ دیگر اسمگلنگ کی اشیا برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابقگزشتہ 15 روز کے دوران پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنی انٹیلی جنس کی بنیاد پر جنوبی بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 لاکھ 15 ہزار 404 لیٹر ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ اس کے علاوہ اوتھل اور جیوانی سے 34 کلو 505 کلوگرام چرس کی اندرون و بیرون ملک اسمگلنگ کو...
	 کراچی:  کوسٹ گارڈز کے آپریشنز میں 9 لاکھ لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے علاقے جیوانی،پسنی اور اوتھل میں منشیات اور ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کی گئیں، جس میں  اعلیٰ کوالٹی کی چرس  کے علاوہ دیگر اسمگلنگ کی اشیا برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق گزشتہ 15 دنوں کے دوران پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنی انٹیلی جنس کی بنیاد پرجنوبی بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے9لاکھ15ہزار4 سو40لیٹر ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ اس کے علاوہ اوتھل اور جیوانی سے 34.505کلوگرام چرس کی اندرون و  بیرون ملک اسمگلنگ کوبھی ناکام بنایا گیا۔ مذکورہ منشیات قبضے میں لے...
	انفرا ضامن پاکستان اور حبیب میٹرو کے درمیان شراکت داری، جعفر بزنس سسٹمز کو 800 ملین روپے کی اسٹرکچرڈ گارنٹڈ ٹریڈ فنانس سہولت فراہم
	اسلام آباد: انفرا ضامن پاکستان (آئی زیڈ پی) اور حبیب میٹرو نے جعفر بزنس سسٹمز کے لئے 800 ملین روپے کی ٹریڈ فنانس سہولت کے بدلے 600 ملین روپے کی پہلی قلیل مدتی ضمانت کامیابی کے ساتھ جاری کر دی ہے۔ یہ تاریخ ساز اشتراک جعفر بزنس سسٹمز (جے بی ایس)، ایک مستند ٹیکنالوجی اور کاروباری حل فراہم کرنے والا ادارہ، کو ڈیجیٹل اور آئی ٹی انفراسٹرکچر سلوشنز میں اپنے کاروبار کو وسعت دینے میں مدد فراہم کرے گا۔ یہ ضمانتی ڈھانچہ جعفر بزنس سسٹمز کے کاروباری آپریشنز میں تیزی لائے گااور ضروری آئی ٹی انفراسٹرکچر کی درآمد کے لئے تجارتی فنانس میں سہولیات کی محدود دستیابی کے مسئلہ کو حل کرے گی۔ یہ سہولت جے بی ایس کو اپنے...
	 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)  حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ کر دیا ہے،پٹرول کی پڑول کے فی لٹر نرخ میں 3 روپے 47 پیسے اور ڈیزل کے فی لٹر نرخ میں 2.61  روپے کا اضافہ کر دیا ہے، قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی  قیمت 256.13 روپے فی لٹر ہوگی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 260.95 روپے مقررکر دی گئی ہے۔ نئے نرخ نافذ ہو گئے ہیں اور ائندہ 15 روز تک موثر رہیں گے۔
	اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کے بعد 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
	    گوادر (نمائندہ جسارت)بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا قیام عمل میں لایا گیا۔گوادر گارڈینز ایرینا فٹسال نگوڑی وارڈ گوادر میں 9 جنوری کو شاندار افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔یہ گراؤنڈ گوادر کے نوجوانوں کی خواہشات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے صرف دو ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا۔پاک فوج ہمیشہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو نئے مواقع فراہم کرنے میں پیش پیش رہی ہے۔بلوچستان کے نوجوان کھیلوں کے میدان میں اپنی زبردست صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اور ایسے منصوبے ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ترقی کے مزید مواقع فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ایرینا فٹسال نوجوانوں کے...
	راولپنڈی:پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی کا 6 رکنی وفد کل (ہفتے کو) پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفد راولپنڈی اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا، جہاں 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے دوران 3 اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز 24 فروری کو بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان، 25 فروری کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان اور 27 فروری کو پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ہوں گے۔ آئی سی سی کے وفد کو پنڈی اسٹیڈیم آمد پر پی سی بی کے حکام اور آفیشلز تزئین و آرائش کے عمل پر بریفنگ...