Nawaiwaqt:
2025-07-03@11:12:47 GMT

پٹرول 3.47، ڈیزل 2.61 روپے لٹر مہنگا

اشاعت کی تاریخ: 16th, January 2025 GMT

پٹرول 3.47، ڈیزل 2.61 روپے لٹر مہنگا

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)  حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ کر دیا ہے،پٹرول کی پڑول کے فی لٹر نرخ میں 3 روپے 47 پیسے اور ڈیزل کے فی لٹر نرخ میں 2.61  روپے کا اضافہ کر دیا ہے، قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی  قیمت 256.13 روپے فی لٹر ہوگی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 260.95 روپے مقررکر دی گئی ہے۔ نئے نرخ نافذ ہو گئے ہیں اور ائندہ 15 روز تک موثر رہیں گے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

عوام کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ

—فائل فوٹو

عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے سبزیوں سمیت کھانے پینے کی دیگر چیزیں بھی مہنگی ملیں گی۔ 

انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے غریب کی قوت خرید مزید کم ہوگی۔

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

واضح رہے کہ حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔

ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

  • فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنے ٹیکسز عائد ہیں؟ ہوشربا انکشاف
  • ملک میں فی تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہوگیا
  • پیٹرول کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا، عوام پر مہنگائی کا نیا بوج
  • پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  • متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
  • عوام کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • پٹرول 8.36، ڈیزل 10.39روپے لٹرمہنگا : ایل پی جی 8روپے کلوسستی 
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ