2025-10-27@15:50:30 GMT
تلاش کی گنتی: 12
«بچے جھلس»:
کراچی: معصوم بچے بڑے سانحے سے بچ گئے، ناظم آباد میں اسکول وین میں خوف ناک آگ بھڑکنے سے دو بہن بھائی، اسکول وین ڈرائیور سمیت 6 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے، اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے بچوں کو جلتی وین سے باہر نکالا، اسکول وین ڈرائیور اور ایک محلے دار کے ہاتھ بھی جل گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسکول جانے والے معصوم بچے بڑے سانحے سے بال بال بچ گئے، پیر کی صبح ناظم آباد تھانے کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 قباء مسجد کے قریب گلی میں اسکول وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی، وین میں متعدد بچے سوار تھے۔ وین میں آگ بھڑکتے ہی علاقہ مکینوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں علی الصبح اسکول وین میں خوف ناک آگ لگنے سے 6 طلبہ جھلس گئے۔ناظم آباد کے علاقے میں پیر کی صبح پیش آنے والے واقعے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا، تاہم اہلِ محلہ کی بروقت کارروائی نے بڑے سانحے کو رونما ہونے سے بچا لیا۔اطلاعات کے مطابق ناظم آباد نمبر3 کے علاقے قبا مسجد کے قریب گلی میں ایک اسکول وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس وقت اس میں متعدد بچے سوار تھے۔ چند ہی لمحوں میں شعلوں نے وین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور علاقہ بچوں کی چیخوں سے گونج اٹھا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ واقعہ صبح تقریباً پونے آٹھ بجے پیش آیا۔ وین معمول کے مطابق بچوں کو لینے...
دُرِ شہوار: کراچی میں سکول وین میں آگ لگ گئی جس کے باعث 8بچے جھلس گئے۔ تمام زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےجن میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق سکول وین ہیٹ اپ ہونے کی وجہ سے آگ لگی۔ واقعہ فیلکن پبلک سکول کی وین میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ گاڑی کے پیٹ اپ ہونے کے باعث پیش آیا۔ زخمی بچوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں دو بچوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ہنڈائی ٹکسن ہائبرڈ بغیر سود کے آسان اقساط میں حاصل کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن 8 نمبر پاور ہاؤس کے قریب کرنٹ لگنے سے 2 نوعمرلڑکے جھلس کر زخمی ہوگئے، ان کی شناخت 10 سالہ حفیظ ولد عباس اور14 سالہ حماد ولد آصف کے نام سے کی گئی،ریسکیوحکام کے مطابق بچے اتوار کی صبح گھرکی چھت پرپتنگ اڑاتے ہوئے بجلی کے تاروں سے کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوئے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
گجرانوالہ: گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے جھلسنے والے خواتین و بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گجرانوالہ کے علاقے میں گزشتہ دنوں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس میں جھلسنے سے بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق ہوگئے۔ آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے 9 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے تھے، جن میں سے زندگی کی بازی ہارنے والوں میں 3 بچے اور3 خواتین شامل ہیں۔ آگ سے جھلسنے والے میں تمام افراد لاہور کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں6 سالہ جویریہ، 3سالہ میرب،2 سالہ اویس،27 سالہ امبر، 26 سالہ انسا اور 50 سالہ فہمیدہ شامل ہیں۔ واضح رہے...
بہاولپور میں صحرائے چولستان کے علاقے قاسم والا میں جھگیوں کو آگ لگ گئی. جس کے نتیجے میں 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق خاتون چائے بنا رہی تھی کی چولہے سے آگ لگ گئی اور آگ گنے کی فصل کی باقیات سے بنائی گئی جھگیوں میں پھیل گئی. متاثرہ فیملی کا تعلق راجن پور سے ہے۔ہلاک بچوں کی لاشیں راجن پور جبکہ زخمی خاتون کو لیاقت پور اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔مرنے والے بچوں کی شناخت 4 سالہ علیزہ، 3 سالہ شبانہ، 2 سالہ مقدس اور 2 سالہ بلال کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی محمد بلال نامی زمیندار کے ملازم تھے، گنے...
بہاولپور(نیوز ڈیسک) چولستان میں جھگی میں آگ لگنے سے چار کمسن بچے جاں بحق اور 60 سالہ خاتون بری طرح جھلس گئی۔نجی چینل کے مطابق چولستان قلعہ ڈیرآور کے نزدیک جھگی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں چار معصوم بچے جھلس کرجاں بحق ہوگئے جبکہ 60 سالہ خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بدقسمت فیملی راجن پور سے چولستان ڈیرآور میں ذمہ دار کے پاس محنت مزدوری کے لیے آئی ہوئی تھی، 60 سالہ خاتون نذیراں مائی زوجہ قلندر بخش نےچائے بنانے کے لیے آگ لگائی تھی کہ یہ واقعہ پیش آگیا۔ پشاور: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حساس ادارے کے افسر کو شہید کردیا
محمد اسلم ساغر :روجھان کے علاقے عمرکوٹ سے محنت مزدوری پر بہاولپور جانے والوں کے ساتھ غم ناک واقعہ, کل شام جھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 4بچے جھلس کر جاں بحق, ایک خاتون تشویشناک حالت میں بہاولپور ہسپتال منتقل۔ اطلاعات کےمطابق عمرکوٹ کے رہائشی محنت مزدوری کےلیے بہاولپور گئے ہوئے تھے ، گزشتہ شام اچانک جھونپڑی میں آگ لگی گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔جھلس کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 4سے 5,سال کے درمیان تھیں ، متاثرین کی قیمتی جانوں سمیت تمام جمع پونجی جل کر خاکستر ہوگئی، لواحقین نے وزیر اعلی پنجاب سے مدد کی اپیل کی ۔ مریم نواز...
کراچی: باغ کورنگی میں گھر میں آتشزدگی کے دوران ایک خاتون جھلس کر جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ عوامی کالونی تھانے کے علاقے باغ کورنگی میں ایک رہائشی مکان کے گراؤنڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گئی۔ آتشزدگی کے دوران گھر میں موجود 3 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس، رینجرز، کے ایم سی فائربریگیڈ، ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ آگ کے نتیجے میں گھر کے تمام کمرے اور سامان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے جبکہ گھر کا باورچی خانہ محفوظ رہا۔ آتشزدگی کے دوران جھلس کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت گلشن زوجہ راشد کے نام سے ہوئی...
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں بچے سمیت 2 افراد جاںبحق ہوگئے دیگرواقعات میں بچی سمیت 7افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد تھانے کی حدود لالو کھیت10نمبر سے ڈاکخانہ جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش کو ضابطہ کی کاروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سے 45 سالہ شخص کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ، جمعرات کے روز دوران علاج دم توڑ گیا۔متوفی کی تاحال شناخت نہ ہوسکی متوفی کی لاش کو قانونی کاروائی کے بعد ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سر د خانے منتقل کرد یا گیا ۔ دوسری...
لانڈھی گلشن بونیر گھر میں کھانا بناتے ہوئے پکتا ہوا کھانا تین سالہ بچے پر گرنے سے وہ جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے گلشن بونیر میں واقع ایک گھر میں کھانا بناتے ہوئے پکتا ہوا کھانا 3 سالہ بچے کی کمر پر گر گیا جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے بچے کی شناخت 3 سالہ محمد طاہر ولد ذیشان احمد کے نام سے کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ محمد طاہر 30 فیصد جھلسا ہے ، ڈاکٹرز جان بچانے...
