2025-07-06@05:53:09 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«روزہ رکھتے تھے»:

    وزیر دفاع  خواجہ  آصف نے پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔ وزیر دفاع نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا۔ انہوں نے لکھا کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ  باد۔ Tagsپاکستان
    ---فائل فوٹو  وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی جانب سے بھارت پر کی گئی جوابی کارروائی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں نامور شاعر فیص احمد فیض کی مشہور غزل ’نہ گنواؤ ناوک نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا‘ کے ایک مصرے کا استعمال کیا ہے۔انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا، ’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا‘۔ اسکرین شاٹ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاک فوج اور وطنِ عزیز کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے لکھا، ’اللّٰہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد‘۔یاد رہے کہ آج صبح بعداز فجر پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو نشانہ بنانے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک شعر کے ذریعے دشمن کو اہم پیغام دیا۔ پاک فوج کی جانب سے بھارت کو پاکستان میں دراندازی پر منہ توڑ جواب دینے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شعر کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ خواجہ آصف نے اپنی ایکس پوسٹ میں فیض احمد فیض کا شعر لکھا کہ ‘ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا۔’ واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے آج صبح ادھم پور،...
    سیالکوٹ (ویب ڈیسک)   پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے  والے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو نشانہ بنانے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک شعر کے ذریعے دشمن کو اہم پیغام دیا۔  پاک فوج کی جانب سے بھارت کو پاکستان میں دراندازی پر منہ توڑ جواب دینے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شعر کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔خواجہ آصف نے اپنی ایکس پوسٹ میں فیض احمد فیض کا شعر لکھا کہ ' جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا۔' بھارت نہ رکا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا" پاکستان کی عسکری و سیاسی...
    جو وہ قرض رکھتے تھے، جان پر وہ حساب آج چکا دیا، وزیر دفاع WhatsAppFacebookTwitter 0 10 May, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے فیض احمد فیض کے شعر کا مصرع پوسٹ کر دیا، خواجہ آصف نے ’ایکس‘ پر پوسٹ میں لکھا کہجو وہ قرض رکھتے تھے، جان پر وہ حساب آج چکا دیاوزیر دفاع نے ’اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد‘ کا پیغام بھی تحریر کیا۔خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر بھارتی جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے جوانمردی سے جواب دینے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے نعرہ تکبیر تحریر کیا۔وزیر دفاع نے ایکس پر...
    بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کے آپریشن ’بُنیان مرصوص‘ نے بھارت میں صف ماتم بچھا دی ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر الگ محاذ گرم ہے، جہاں پاکستانی صارفین قوم اور افواج کا حوصلہ بڑھا رہیں۔ اس وقت پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف کی ’ایکس‘ پر کی گئی پوسٹ بھی خاصی وائرل ہے۔ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیااللہ اکبرپاک افواج زندہ بادپاکستان پائیندہ باد — Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) May 10, 2025 خواجہ آصف نے اپنی مختصر پوسٹ میں لکھا ہے: ’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔ اللہ اکبر پاک افواج زندہ باد۔ پاکستان پائندہ  باد۔ پاک بھارت جنگ کا وڈیو خلاصہ ۔۔۔ انشاءاللہ pic.twitter.com/gp2JSghCiP —...
    ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج کی مؤثر جوابی کارروائی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے معروف شاعر فیض احمد فیض کے شعر کا مصرعہ شیئر کردیا۔ خواجہ آصف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ "جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا"۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں "اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد" کے الفاظ بھی تحریر کیے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا جوانمردی سے جواب دیا۔ مری میں ’’پاک فوج زندہ باد ‘‘ ریلی یاد رہے کہ خواجہ آصف کا یہ بیان ایسے وقت میں...
۱