2025-05-06@16:15:46 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل»:
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل طلب کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 May, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں اجلاس میں بھارت سے کشیدہ صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل شام 4 بجے طلب کرلیا گیا، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اور اب تک کی صورتحال پر مشاورت ہو گی اور ملکی داخلی اور سرحدی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ بجٹ کے حوالے سے تیاریوں پر بھی غور کیا جائے گا،اجلاس بدھ کی شام 4 بجے وزیراعظم ہاس میں...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا ہے، جسے کل بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج جمعرات کے روز بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث ہونا تھی، تاہم اب اس اجلاس کو مؤخر کرکے کل جمعہ کے روز بلائے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعہ کے روز طلب کیے جانے کا امکان ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کے زیر التوا ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ گزشتہ اجلاس کا ایجنڈا پورا نہیں ہو سکا تھا۔ علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کے شرکا سے...
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل جمعرات کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں اہم قومی اور انتظامی امور زیر بحث آئیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں کابینہ کے زیر التواء ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس کا ایجنڈا پورا نہ ہوسکا، وزیراعظم جمعرات کو کابینہ اجلاس کے شرکاء سے اہم گفتگو بھی کریں گے۔