2025-08-09@14:02:18 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«کیلے کی»:
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اگست ۔2025 )پاکستان میں 85فیصد سے زیادہ کیلا سندھ میں اگایا جاتا ہے تاہم صوبہ بے قاعدہ ہینڈلنگ، خراب پیکیجنگ، کوالٹی کنٹرول کی کمی، اور سٹوریج اور نقل و حمل کی ناقص سہولیات کی وجہ سے اپنی زیادہ پیداوار برآمد نہیں کر سکتا ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق اب تک پاکستان ایران، افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو سڑک کے ذریعے اور متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو ہوائی جہاز کے ذریعے کیلے برآمد کرتا ہے ڈھاکہ اور ویلیم کی اقسام ایران، افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں جبکہ بمبئی اور G-9 اقسام سندھ اور پنجاب کی منڈیوں میں سپلائی کی جاتی ہیں ڈھاکہ اور ویلیم بڑے سائز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)مٹیاری کے قریب سیکھاٹ تھانے کی حدود میں واقع گاؤں دینار شاخ کے مقام پر کیلے کے باغ سے ایک بزرگ شخص کی چار دن پرانی لاش برآمد ہوئی۔ متوفی کی شناخت چھٹو ولد لکاڈنو کھوسو کے طور پر ہوئی، جو گاؤں تْھور کھوسو کا رہائشی تھا۔ ورثاء کے مطابق وہ جمعے کی رات سے لاپتہ تھا، جس کی تلاش جاری تھی۔ آج اچانک اس کی لاش کیلے کے باغ میں پڑی ملی۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی. جبکہ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلے جاری حکومتی کوششوں کو دھچکا، پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی کلبوں کو سہولیات دینے کی بجائے پیسے بنانا شروع کر دیے، وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی سے ہاکی کلبوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈنے اسلام آباد کے رجسٹرڈہاکی کلبوں کیلئے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم کے چارجز میں تقریبا تین سو فیصد اضافہ کرتے ہوئے پندرہ سو روپے سے بڑھا کر 5700روپے ایک دن کا کردیا ہے ،جس پر اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن سے رجسٹرڈ ہاکی کلبوں نے وفاقی وزیر اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے صدر رانا ثنا اللہ اور وفاقی سیکریٹری وزارت...
سابق بھارتی کرکٹر اور یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے وسیم اکرم کے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے ٹیم کی بہتری کے لیے کیمپس لگانے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوگراج سنگھ کا وسیم اکرم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وسیم اکرم جیسے بڑے کھلاڑی ایسی مضحکہ خیز باتیں کر رہے ہیں اور ان کے اطراف موجود لوگ ہنس رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شعیب اختر جی اتنے بڑے کھلاڑی ہو کر آپ موازنہ کر رہے ہیں روہت شرما، ویرات کوہلی کے ساتھ۔ آپ بیٹھے کیا کر رہے ہیں، پیسے کما رہے ہیں۔ جائیے اور ان پلیئرز کا کیمپ لگائے۔ وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ میں سے کون...
یہ کہانی کراچی کے پوش علاقے میں رہنے والے کچھ لوگوں کے لائف اسٹائل کا ایک رخ ہے جہاں اول تو کچھ سامنے نہیں آتا اور اگر کبھی آجائے تو پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ برائی کی بنیاد پر بننے والے تعلقات کا انجام اکثر بھیانک ہی نکلتا ہے اور اپنے اندر ایک سبق لیے ہوئے ہوتا ہے۔ یہ کہانی نشے، طاقت اور غرور کی ہے جو ایک چھلے ہوئے کیلے کی تصویر سے ایک خطرناک موڑ لیتی ہے اور ایک نوجوان مصطفیٰ عامر کے درد ناک قتل تک جاتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ 3 دوستوں مصطفیٰ، ارمغان اور شیراز کی دوستی کا سفر جانی دشمنی پر کیسے ختم ہوا؟ یہ بھی پڑھیں: کراچی پولیس اور مقتول...
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10 فروری ۔2025 )زرعی شعبے کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پرسندھ حکومت نے کیلے کی فصل کی پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت میں اضافے کے لیے ایک حکمت عملی تیار کی ہے تاکہ کسانوں کو ان کی پیداوار پر زیادہ منافع حاصل ہو سکے کیلا پاکستان میں ایک اہم پھل کی فصل ہے اور اس کی پیداوار صوبہ سندھ میں مرکوز ہے اس کے بعد خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کا نمبر آتا ہے.(جاری ہے) اس وقت کیلے کی اوسط سالانہ پیداوار صرف آٹھ سے دس میٹرک ٹن فی ایکڑ ہے پھلوں کی نشوونما کے دوران گچھوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے اور کٹائی...
اوٹاوا:کینیڈا کے علاقے وکٹوریہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جب سمندر میں غوطہ خوری کے دوران گرنے والا کیمرا 8 ماہ بعد اپنے مالک تک واپس پہنچ گیا۔ حیران کن واقعہ کین کیلے کے ساتھ پیش آیا، جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ سمندر میں غوطہ خوری کر رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ 30 فٹ نیچے پانی کی سطح سے انہوں نے ایک کیمرا دریافت کیا۔ کیمرے میں پانی تو چلا گیا تھا، مگر ایس ڈی کارڈ بدستور کام کر رہا تھا، جس میں ایک ویڈیو بھی موجود تھی جو کیمرا سمندر میں گرتے ہوئے بنائی گئی تھی۔ کین کیلے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب کیمرا گرا تو یہ سیدھا نیچے گیا اور پھر...
بھارت کے بہت سے حصوں میں کیلے اکثر درجن کے حساب سے ہی فروخت ہوتے ہیں اور گلیوں میں بیچنے والے بہت سستے کیلے بیچتے ہیں۔ لیکن کیا آپ صرف ایک کیلے کےلیے 100 روپے دینے کا تصور کرسکتے ہیں؟ لندن سے تعلق رکھنے والے ولاگر ہیو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ہندوستان میں اپنے سفر کے دوران سو روپے میں ایک کیلے کی قیمت پر دہائی دیتے نظر آرہے ہیں۔ برطانوی ولاگر ہیو نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا سامنا گلی میں پھل فروش سے ہوا جو نہایت غیر معمولی طور پر زیادہ قیمت میں کیلے فروخت کررہا تھا۔ ہیو نے اس تجربے کو دستاویزی...