Jasarat News:
2025-06-09@16:25:34 GMT
جسارت کے سینئر رپورٹر خالد مقدومی کے ایصال ثواب کیلیے درس قرآن میں صحافی برادری نے بھی شرکت کی
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2025 GMT
جسارت کے سینئر رپورٹر خالد مقدومی کے ایصال ثواب کیلیے درس قرآن میں صحافی برادری نے بھی شرکت کی.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئےزونل ٹیموں کاانتخاب جاری
سٹی42: پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں لاہور ریجن سے منسلک تینوں زونز کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے سلیکٹرز 10 جون کو مشاورتی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
پاکستان چیلنج کپ کے اختتام پر کھلاڑیوں کے فزیکل فٹنس ٹیسٹ کا عمل بھی 10 جون تک مکمل کیا جائے گا جس کے بعد زونل ٹیموں کے حتمی اسکواڈز کا اعلان کیا جائے گا۔
ہربنس پورہ: نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ابتدائی مرحلے میں ہر زون کی دو، دو ٹیموں کے لیے 20، 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔ سلیکشن کمیٹی فٹنس اور کارکردگی کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی۔