Express News:
2025-11-02@10:21:39 GMT

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا

اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2025 GMT

چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی وفد میں ایونٹس، براڈ کاسٹرز، لاجسٹک کے نمائندگان شامل ہیں جنہوں نے اسٹیڈیم کا جائزہ لیا اور ترقیاتی کاموں کا بھی معائنہ کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے آئی سی سی وفد کو بریفنگ دی، اس موقع پر دیگر شعبوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔

وفد نے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔

 

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

PIDCL کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے PIDCL کے اجلاس میں جاری منصوبوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے گرین لائن منصوبے میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت دی کہ تمام ترقیاتی منصوبے وقت پر مکمل ہوں۔ گورنر نے شفافیت، معیار اور رفتار کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • لاہور کے شائقین کرکٹ نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
  • سوشل میڈیا پر وائرل سعودی اسکائی اسٹیڈیم کا راز کھل گیا
  • سعودی عرب کے’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی وائرل ویڈیو جعلی نکلی
  • اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس؛ بندرگاہوں پر سہولیات کا جائزہ لیا گیا
  • گرین شرٹس پروٹیز پر پلٹ کر وار کرنے کے لیے تیار
  • پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: دوسرا ٹی20 آج لاہور میں، مہمان ٹیم کو سیریز میں برتری
  • پاکستان اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ٹی 20 آج، مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل
  • PIDCL کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
  • آئی جی پنجاب کا سرگودھا کا دورہ ؛پولیس خدمت مرکز اور سیف سٹی پراجیکٹ کا جائزہ
  • آئی جی پنجاب کا سرگودھا کا دورہ; پولیس خدمت مرکز اور سیف سٹی پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ لیا