ملتان ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری
اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2025 GMT
ملتان: پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری ہے۔
2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 83 رنز بنالیے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان کریگ براتھ 9، میکل لیوس 4 اور جسٹن گریوز 1 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ٹاس کے بعد کی گئی گفتگو میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ اسپنرز کیساتھ اٹیک کریں گے تاکہ ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کو بڑا اسکور کرنے سے روک سکیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: ویسٹ انڈیز
پڑھیں:
آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدواروں کو آفر لیٹر جاری کرنے کا مرحلہ 30جون کو شروع ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری، سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری سکھر سید غلام مرتضیٰ شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے راؤنڈ تھری فیز فائیو کے تحت آئی بی ای ٹیسٹ پاس پی ایس ٹی اور جی ای ایس ٹی کے منتظر امیدواروں کو آفر آرڈر جاری کرنے کا آخری مرحلہ 30 جون تک ضلع سکھر میں مکمل کرلیا گیا ہے اس عمل میں سکھر ضلع کے منتخب نمائندے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ آخری مرحلے کے دوران، ہمارے ضلع میں 293 PST اور 93 GEST نشستیں الاٹ کی گئی تھیں، لیکن ٹیسٹ پاس امیدواروں نے PST آرڈر سے دستبردار ہو کر GEST کے طور پر شمولیت اختیار کر لی، جس کے نتیجے میں ضلع میں خالی پرائمری سکول ٹیچر کی اسامیوں کی تعداد بڑھ کر 358 ہو گئی۔ اسی طرح، الاٹ شدہ GEST کی تعداد 93 سے بڑھ کر ضلع سوک کے، ضلع سوک کے چار تعلقہ، سوکّر کے 117 ہو گئی۔ روہڑی اور پنو عاقل، پی ایس ٹی کے امیدواروں کو ڈائریکٹر تعلیم پرائمری علی اکبر کلہوڑو اور ڈی او پرائمری آصف علی نے ویٹنگ پالیسی کے تحت اسامیوں کی پیشکش کی۔ سولنگی کے ساتھ آفر آرڈرز تقسیم کیے گئے ہیں۔