Jasarat News: 
              
				
 				
				2025-11-04@02:31:56 GMT
			  
			  
			  شہدادپور: حادثے میں بچہ جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT
شہداد پور (نمائندہ جسارت) نواب شاہ روڈ پر چودگی اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ویگو نے روڈ کراس کرنے والے 10 سالہ بچے شملو کو ٹکر مار دی جس سے بچہ زخمی ہو گیا، اہل علاقہ نے ویگو کو روکا اور بچے کو ویگو میں ڈال کر سمس اسپتال منتقل کیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بچہ ہلاک ہو گیا، پولیس نے ویگو سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
شاہراہ بھٹو ایکسپریس پرگڑھے پڑے ہوئے ہیںجوکسی بھی بڑے حادثے کاسبب بن سکتاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251104-02-25