امام زمانہ کی شان میں گستاخی کیخلاف استور میں دوسرے روز بھی دھرنا
اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT
استور میں معروف عالم دین سید عاشق حسین الحسینی کی قیادت میں عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ استور میں منعقدہ دھرنے میں اہلسنت علما بھی شریک ہو رہے ہیں اور تکفیری مولوی کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گستاخ امام مہدی کی عدم گرفتاری پر استور میں دوسرے روز بھی احتجاج

اسلام ٹائمز۔ امام زمانہ عج اللہ فرجہ الشریف کی شان میں بدترین گستاخی کیخلاف استور میں مسلسل دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ گستاخ تکفیری مولوی کی عدم گرفتاری پر گلگت بلتستان میں عوام آرہا احتجاج بنے ہوئے ہیں ، استور میں معروف عالم دین سید عاشق حسین الحسینی کی قیادت میں عوام احتجاج کر رہے ہیں۔ استور میں منعقدہ دھرنے میں اہلسنت علما بھی شریک ہو رہے ہیں اور تکفیری مولوی کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: رہے ہیں
پڑھیں:
علیمہ خان کی گرفتاری ایک مرتبہ پھر ٹل گئی
علیمہ خان کی گرفتاری ایک مرتبہ پھر ٹل گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 November, 2025 سب نیوز
راولپنڈی(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی گرفتاری ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل اڈیالہ جیل کے قریب کر لی گئی۔
ڈی ایس پی اظہر شاہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری پر باقاعدہ تعمیل کروا لی۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے قریب وارنٹ پر دستخط کیے جس کے بعد گرفتاری مؤخر ہوگئی۔
عدالت کے احکامات کے مطابق علیمہ خان کے وارنٹ پر دستخط کروا کر کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، تاہم فی الحال گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
واضح رہے کہ عدم حاضری پر اے ٹی سی راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف ساتویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ علیمہ خان پر تھانہ صادق آباد میں نومبر 2023 کے احتجاج کا مقدمہ درج ہے۔
علیمہ خان کی گرفتاری یا وارنٹ کی تعمیل کروانے کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبر“ژالہ باری کی سرد چپ” سی ڈی اے نے نیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اور ارتھ ڈویلپرز کو فائنل شوکاز نوٹس جاری کر دیا،کاپی سب نیوز پر آزاد کشمیر کی سیاست میں غیر یقینی صورتحال برقرار، 72 گھنٹے اہم پیمرا کو منشیات کے خاتمےسے متعلق چینلز پر پرائم ٹائم کے دوران آگاہی مہم چلانے کی ہدایت قلات: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی سرپرستی یافتہ 4 دہشتگرد ہلاک معرکۂ 1948؛ گلگت بلتستان کی آزادی کی داستانِ شجاعت، غازی علی مدد کی زبانی پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال، انتظامیہ نے پروازوں کے لیے متبادل راستے اپنانا شروع کر دیےCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم