رمضان المبارک میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں منگل اور بدھ کو رات میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کا امکان ہے، اس دوران درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق رمضان کے ابتدائی دنوں میں کراچی کا موسم بہتر رہنے کا امکان ہے، دن نسبتاً گرم اور رات میں سمندری ہوا کے باعث موسم بہتر رہے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ 20 مارچ (رمضان کے آخری عشرے) سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ اور موسم کچھ گرم رہ سکتا ہے۔
پور ی قوم پاک فوج کی قربانیوں کیساتھ ہے،عمران خان کا آرمی چیف کو خط ارسال
.ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
کراچی: گلستان جوہر میں جھگیوں میں آتشزدگی کے بعد مکین اپنا بچ جانے والا سامان جمع کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251103-08-35