Jasarat News:
2025-04-25@11:26:43 GMT
حیدرآباد: سماجی آواز سول سوسائٹی اتحاد نیٹ ورک کی جانب سے شہدائے کشمیر کیلیے دعا کی جارہی ہے
اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2025 GMT
حیدرآباد: سماجی آواز سول سوسائٹی اتحاد نیٹ ورک کی جانب سے شہدائے کشمیر کیلیے دعا کی جارہی ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
آبی جارحیت کیخلاف سول سوسائٹی کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
اسلام آباد: پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے کی جانے والی آبی جارحیت کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سول سوسائٹی کے نمائندوں نے احتجاج کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پہلگام واقعے کی آڑ بھارتی آبی جارحیت یکطرفہ اقدامات کیخلاف بھارتی ہأئی کمشن کے سامنے سول سوسائٹی نے احتجاج کیا۔
احتجاجی مظاہرے میں شرکا کی بڑی تعداد شریک ہوئی جس نے بھارتی اقدامات کیخلاف نعرے بازی کی۔
شرکا نے بھارت کی آبی جارحیت کیخلاف نعرے لگائے جبکہ مظاہرین مین گیٹ سے اندر داخل ہو گئے۔