Daily Mumtaz:
2025-06-09@22:15:35 GMT

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور اسلام آباد سمیت آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باپر نکل آئے۔
اسلام آباد، روالپنڈی کے علاوہ آزاد کشمیر میں بھمبھر اور دھیر کوٹ کے سمیت متعدد علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چند ثانیوں تک جاری رہنے والے زلزلے کے بعد لوگ گھروں سے نکل آئے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: اسلام ا باد زلزلے کے

پڑھیں:

محکمہ موسمیات نے شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری کردی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور اس کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا انتباہ جاری کردیا،شہریوں سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کا کہا ہے کہ اسلام آباد اور مضافات میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ اسلام آباد کے شہری ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

دوسری جانب راولپنڈی اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہوگئی، بارش کے ساتھ ہی بیشترعلاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق روات، مندرہ، جاتلی، کلرسیداں اور کہوٹہ کے علاقوں میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ بارش سے پیدا صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ہیوی مشینری اور عملہ مختلف علاقوں میں روانہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کولمبیا میں 6.3 شدت کا زلزلہ: عمارتیں منہدم، سڑکوں پر دراڑیں
  • بلوچستان اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
  • گوادر میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
  • گوادر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.0 ریکارڈ
  • بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
  • محکمہ موسمیات نے شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری کردی
  • کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران 2 بار زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی
  • کراچی کے مخلتف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
  • کراچی : عید کے دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ
  • بلوچستان کے شہر اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے