Islam Times:
2025-06-11@19:35:30 GMT

قصور، تیز رفتار وین نالے میں جا گری، 8 مسافر جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2025 GMT

قصور، تیز رفتار وین نالے میں جا گری، 8 مسافر جاں بحق

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے علاقے قصور میں رائے ونڈ روڈ کھارا موڑ کے نزدیک وین نالے میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق  اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ڈیرہ اسماعیل خان، کار کھائی میں گرنے سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور ایک بچہ بھی شامل ہے، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کار کھائی میں گرنے سے دو بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے گاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور ایک بچہ بھی شامل ہے، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گوجرانوالہ: تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے
  • کراچی، واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق
  • کراچی: ابراہیم حیدری میں ٹینک صفائی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی
  • گرمی سے بچاؤ کیلئےنالے میں نہاتے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق
  • سوات؛ باراتیوں سے بھری کوچ کھائی میں جاگری
  • شکر گڑھ: گھر میں گیس سلینڈر دھماکا، 2 خواتین سمیت 8 افراد زخمی
  • بس کی چھت پر سوار افراد درخت سے ٹکرا گئے، 3 جاں بحق، 18 زخمی
  • جلالپور بھٹیاں: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق  
  • ڈیرہ اسماعیل خان، کار کھائی میں گرنے سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
  • ملائیشیا: یونیورسٹی بس حادثہ، 15 طالبعلم زندگی کی بازی ہار گئے